ریاستہائے متحدہ کی بین الاقومی سرحدی ریاستیں
ریاستہائے متحدہ کی بین الاقومی سرحدی ریاستیں (انگریزی: International border states of the United States) ایسی ریاستیں ہیں جو کینیڈا، میکسیکو، کیوبا یا روس میں سے کسی کے ساتھ سرحد رکھتی ہیں۔
ریاستہائے متحدہ کی کینیڈا کی سرحد پر ریاستیں
- میئن
- نیو ہیمپشائر
- ورمونٹ
- نیو یارک
- پنسلوانیا (جھیل ایری پر سرحد)
- اوہائیو (جھیل ایری پر سرحد)
- مشی گن
- انڈیانا (کوئی جغرافیائی سرحد نہیں، تاہم جھیل مشی گن کینیڈا سے قابل رسائی ہے)
- الینوائے (کوئی جغرافیائی سرحد نہیں، تاہم جھیل مشی گن کینیڈا سے قابل رسائی ہے)
- وسکونسن (کوئی جغرافیائی سرحد نہیں، تاہم جھیل مشی گن کینیڈا سے قابل رسائی ہے)
- مینیسوٹا
- شمالی ڈکوٹا
- مونٹانا
- ایڈاہو
- ریاست واشنگٹن
- الاسکا
ریاستہائے متحدہ کی میکسکو کی سرحد پر ریاستیں
ریاستہائے متحدہ کی کیوبا اور بہاماس کی سرحد پر ریاستیں
- فلوریڈا (آبی سرحد)
ریاستہائے متحدہ کی روس کی سرحد پر ریاستیں
- الاسکا (آبی سرحد)
سرحد کی لمبائی [1]
ریاست | سرحد کی لمبائی | سرحد سے ملحق ملک |
---|---|---|
الاسکا | 1,538 میل (2,475 کلومیٹر) | کینیڈا |
ٹیکساس | 1,241 میل (1,997 کلومیٹر) | میکسیکو |
مشی گن | 721 میل (1,160 کلومیٹر) | کینیڈا |
میئن | 611 میل (983 کلومیٹر) | کینیڈا |
مینیسوٹا | 547 میل (880 کلومیٹر) | کینیڈا |
مونٹانا | 545 میل (877 کلومیٹر) | کینیڈا |
نیو یارک | 445 میل (716 کلومیٹر) | کینیڈا |
ریاست واشنگٹن | 427 میل (687 کلومیٹر) | کینیڈا |
ایریزونا | 373 میل (600 کلومیٹر) | میکسیکو |
شمالی ڈکوٹا | 310 میل (499 کلومیٹر) | کینیڈا |
نیو میکسیکو | 180 میل (290 کلومیٹر) | میکسیکو |
اوہائیو | 146 میل (235 کلومیٹر) | کینیڈا |
کیلیفورنیا | 140 میل (225 کلومیٹر) | میکسیکو |
ورمونٹ | 90 میل (145 کلومیٹر) | کینیڈا |
نیو ہیمپشائر | 58 میل (93 کلومیٹر) | کینیڈا |
ایڈاہو | 45 میل (72 کلومیٹر) | کینیڈا |
پنسلوانیا | 42 میل (68 کلومیٹر) | کینیڈا |