چار کونے

چار کونے

چار کونے (انگریزی: Four Corners) ریاستہائے متحدہ کا ایک علاقہ ہے جو کولوراڈو کے جنوب مغربی کونے، یوٹاہ کے جنوب مشرقی کونے، ایریزونا کے شمال مشرقی کونے اور نیو میکسیکو کے شمال مغربی کونے پر مشتمل ہے۔

بیرونی روابط