زمرہ:پاکستان
ویکی ذخائر پر پاکستان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انگریزی نام : Pakistan
یہ زمرہ پاكِستان سے متعلق ہے۔ گزارش ہے کہ اس میں صرف ذیلی زمرے رکھے جائیں اور کوئی مضمون نہ رکھا جائے۔ پاکستان سے متعلق کسی بھی مضمون میں زمرہ لکھنے سے پہلے ان ذیلی زمروں کو دیکھیے۔ اگر آپ کو زمرہ معلوم نہ ہو سکے یا شک ہو تو اسے زمرہ:فیصلہ طلب میں رکھیں۔ گزارش یہ بھی ہے کہ دہرے زمرے نہ رکھے جائیں مثلاً اگر آپ خیبر پختونخوا کا کوئی شہر بنا رہے ہوں تو اس کا زمرہ:خیبر پختونخوا کے شہر ہے۔ اس میں خیبر پختونخوا کا زمرہ اور پاكِستان کا زمرہ ڈالنے کی ضرورت نہیں کیونکہ زمرہ:خیبر پختونخوا کے شہر خود زمرہ:خیبر پختونخوا میں شامل ہے جو خود بخود :زمرہ:پاكِستان میں شامل ہے۔
ذیلی زمرہ جات دیکھنے کے لئے ""◅"" کو دبائیں: |