یونانی اساطیر میں ساگری دیوی (انگریزی: Tethys) یورینس اور گایا کی تیتانی بیٹی، اپنے بھائی رب البحر کی بیوی اور بنات البحر و دریائی خداؤں کی ماں تھی۔[1]