سلباناکوس

سلباناکوس
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 2ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 3ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رومی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
248  – 248 
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سلباناکوس (Silbannacus) تیسری صدی کے بحران کے دوران ایک غیر واضح رومی شہنشاہ یا غاصب تھا۔ کسی بھی عصری دستاویز میں سلباناکوس کا ذکر نہیں ہے اور اس کا وجود بیسویں صدی تک فراموش کر دیا گیا تھا، جب اس کے نام کے دو سکے دریافت ہوئے، پہلا 1930ء اور دوسرا 1980ء کی دہائی میں، تب سے اس کے وجود کو تسلیم کیا گیا تاہم کوئی اور معلومات دستیاب نہیں۔ اس کے غیر معمولی نام سے پتہ چلتا ہے کہ وہ شاید گول قوم سے تھا۔

حوالہ جات

کتابیات

ویب ذرائع