سویروس دوم
| ||||
---|---|---|---|---|
![]() |
||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 3ویں صدی ایلیریا |
|||
وفات | اگست307ء (6–7 سال) راوینا |
|||
وجہ وفات | استنزاف | |||
طرز وفات | خود کشی | |||
شہریت | قدیم روم | |||
خاندان | تیتراکی | |||
مناصب | ||||
رومی شہنشاہ | ||||
برسر عہدہ 306 – 307 |
||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم ![]() |
فلاویوس ویلیریوس سویروس (Flavius Valerius Severus) (وفات: ستمبر 307) جسے سویروس دوم [1] بھی کہا جاتا ہے 306U سے 307ء تک ایک رومی شہنشاہ تھا۔ روم کا محاصرہ کرنے میں ناکام ہونے کے بعد وہ راوینا فرار ہو گیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اسے وہاں قتل کیا گیا یا روم کے قریب پھانسی دی گئی۔
حوالہ جات
- ↑ Kienast, Romische Kaisertabelle (1990), p. 290. Enumerated after سیپتیموس سویروس.
بیرونی روابط
The History of the Decline and Fall of the Roman Empire, Volume 1, Chapter XIV تحریری کام ویکی ماخذ پر
ویکی ذخائر پر Flavius Valerius Severus سے متعلق تصاویر
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | رومی شہنشاہوں کی فہرست 306–307 مع: گالیریوس |
مابعد |
سیاسی عہدے | ||
ماقبل | رومی کونسل 307 مع: ماکسیمینوس داتزا گالیریوس میکسیمیان قسطنطین اعظم |
مابعد |