سنگھ مترا
سنگھ مترا | |
---|---|
![]() سری لنکا میں واقع ایک خانقاہ میں موجود سنگھ مترا کا مجسمہ | |
ذاتی | |
پیدائش | 281 ق۔م |
وفات | |
مدفن | سری لنکا |
مذہب | بدھ مت |
قومیت | ہندوستانی |
شریک حیات | اگی برہما |
اولاد | سُمن (بیٹا) |
والدین |
|
وجہ شہرت | سری لنکا میں تھیرواد بدھ مت کی بنیاد ڈالی |
سنگھ مترا موریا کے شہنشاہ اشوک اعظم اور ان کی بیوی دیوی کی اور مہندر کی چھوٹی بہن تھی۔