سوی جیان
سوی جیان | |
---|---|
(چینی میں: 崔健) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 اگست 1961ء (64 سال)[1] بیجنگ |
شہریت | عوامی جمہوریہ چین |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کار ، نغمہ ساز ، اداکار ، تُرمچی ، موسیقار ، گٹار نواز ، فلم ہدایت کار ، نغمہ نگار ، گلو کار-گیت نگار |
مادری زبان | چینی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | چینی زبان |
اعزازات | |
پرنس کلاز ایوارڈ |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات[2] | |
درستی - ترمیم |
سوی جیان (انگریزی: Cui Jian) (چینی: 崔健; پینین: Cuī Jiàn، [tsʰwéɪ tɕjɛ̂n]; پیدائش 2 اگست 1961) بیجنگ میں مقیم چینی گلوکار، نغمہ نگار، ٹرمپیٹر اور گٹارسٹ ہیں۔ اس نے چینی راک موسیقی کا آغاز کیا۔ اس امتیاز کے لیے سوی جیان کو اکثر "چینی راک کا باپ" کا لیبل لگایا جاتا ہے۔ [3] مختلف میڈیا نے انھیں چین کی راک میوزک کا باپ قرار دیا۔ [4][5][6] انھوں نے 1986ء میں مغربی راک کو چین میں متعارف کرایا اور اسے چینی روایتی موسیقی کے ساتھ ملایا۔ ان کے کچھ گانے چینی معاشرے کی تحریکوں سے وابستہ ہیں جیسے "نتھنگ ٹو مائی نیم" اور "راک این رول آن دی نیو لانگ مارچ"۔ انھوں نے 52 سال کی عمر میں "بلیو اسکائی بونز" نامی ایک فلم کی ہدایت کاری بھی کی۔ [6]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0191277/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/d457f05e-8802-4888-83a6-b07d3df3bbf3 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2021
- ↑ Gunde, Richard. [2002] (2002) Culture and Customs of China. Greenwood Press. آئی ایس بی این 0-313-30876-4
- ↑ "Cui Jian: Father of China's Rock Music"۔ www.china.org.cn۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-29
- ↑ Associated Press in Beijing (18 Jan 2014). "Chinese rock star Cui Jian quits new year show over Tiananmen song". The Guardian (بزبان انگریزی). Retrieved 2022-03-29.
- ^ ا ب Clarissa Sebag-Montefiore (5 Jun 2014). "Cui Jian, the Godfather of Chinese Rock 'n' Roll, Talks About Tiananmen". The Wall Street Journal (بزبان امریکی انگریزی). ISSN:0099-9660. Retrieved 2022-03-29.