سیارہ
سیارہ یا کوکب (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Planet) ایک ایسا جرم فلکی ہے جو کسی ستارے کے گرد مخصوص مدار میں گردش کرتا ہے۔
جیسے ہماری زمین سورج کے گرد گھومتی ہے۔
مزید دیکھیے
- نظام شمسی
- زمین
- سیارچہ
- مصنوعی سیارچہ
- قدرتی سیارچہ
ویکی ذخائر پر سیارہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |