سیاہ موت
سیاہ موت کا پھیلاو
پیٹر بروگل کی تصویر موت کی فتح (1562ء ) جو قرون وسطیٰ میں طاعون کی وبا کے یورپ پر پڑنے والے بد ترین اثرات کی عکاس ہے
سیاہ موت (انگریزی : Black Death، عربی : موت الاسود، فارسی : مرگ سیاہ)، جسے سیاہ طاعون بھی کہا جاتا ہے، ایک تباہ کن وبائی مرض تھا جس نے 14 ویں صدی کے وسط میں (1347ء – 1350ء ) یورپ کو جکڑ لیا اور یورپ کی دو تہائی آبادی اس کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گئی۔ تقریباً اسی زمانے میں ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے متعدد علاقوں میں بھی متعدی امراض پھوٹے، جو اس امر کا اشارہ کرتے ہیں کہ یورپ میں پھیلنے والا طاعون دراصل کثیر علاقائی وبائی مرض تھا۔ مشرق وسطیٰ ، ہندوستان اور چین کو ملا کر اس طاعون نے کم از کم 7 کروڑ 50 لاکھ افراد کو موت کے گھاٹ اتارا۔
یہی مرض مختلف شدت سے 1700ء تک یورپ میں ہر نسل میں آتا رہا۔ بعد میں آنے والے معروف طاعونوں میں 1629-1631ء کا اطالوی طاعون، لندن کا عظیم طاعون (1665-66ء)، ویانا کا عظیم طاعون (1679ء) مارسے (Marseilles) کا عظیم طاعون 1720-1722ء اور ماسکو کا طاعون 1771ء شامل ہیں۔ حالانکہ مرض کی شناخت کے حوالے سے تنازع موجود ہے لیکن اس کی وبائی شکل کا 18
ویں صدی میں خاتمہ ہو گیا۔
سیاہ موت نے یورپ کی آبادی پر تباہ کن اثرات مرتب کیے اور بر اعظم کے سماجی ڈھانچے پر بھی بدترین اثرات مرتب کیے۔
مزید دیکھیے
ویکی ذخائر پر سیاہ موت
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
وبائیں
مقامی
ایتھنز کا طاعون (429–426 ق م)
انٹونائن طاعون (165ء–180ء)
قرطاجی طاعون (250ء–266ء)
جسٹنین کا طاعون (541ء–542ء)
رومی طاعون (590ء)
شیرویہ کا طاعون (627ء–628ء)
664ء کا طاعون (664ء–689ء)
جاپانی چیچک (735ء–737ء)
پسینے کی بیماری (1485ء–1551ء)
میکسیکی چیچک (1520ء)
کوکلیزتلی وبا (1545ء–1548ء)
لندن طاعون (1563ء–1564ء)
کوکلیزتلی وبا (1576ء–1580ء)
مالٹی طاعون (1592ء–1593ء)
لندن طاعون (1592ء–1593ء)
اطالوی طاعون (1629ء–1631ء)
میسا چوسٹس چیچک (1633ء)
اشبیلیہ کا عظیم طاعون (1647ء–1652ء)
ناپولی طاعون (1656ء)
لندن کا عظیم طاعون (1665ء–1666ء)
مالٹی طاعون (1675ء–1676ء)
ویانا کا عظیم طاعون (1679ء)
عظیم شمالی جنگ کا طاعون (1710ء–1712ء)
مارسیل کا عظیم طاعون (1720ء–1722ء)
1738ء کا عظیم طاعون (1738ء)
روسی طاعون (1770ء–1772ء)
فارسی طاعون (1772ء)
شمال امریکی چیچک (1780ء–1782ء)
زرد بخار (1793ء–1798ء)
عثمانی طاعون (1812ء–1819ء)
مالٹی طاعون (1813ء–1814ء)
کاراجیا کا طاعون (1813ء)
خرونیگین وبا (1829ء)
عظیم میدانوں کی چیچک (1837ء–1838ء)
ٹائفس (1847ء–1848ء)
تیسری ہیضہ وبا (1852ء–1860ء)
کوپن ہیگن ہیضہ (1853ء)
براڈ اسٹریٹ ہیضہ (1854ء)
چوتھی ہیضہ وبا (1863ء–1879ء)
پانچویں ہیضہ وبا (1881ء–1896ء)
لاس اینجلس نمونیائی طاعون (1924ء)
کروئڈن ٹائیفائیڈ (1937ء)
یوگوسلاوی چیچک (1972ء)
لندن فلو (1972ء–1973ء)
بھارتی چیچک (1974ء)
سورت طاعون (1994ء)
ملائیشیائی نیپاہ وائرس (1998ء–1999ء)
سنگاپوری ڈینگی (2005ء)
بھارتی ڈینگی (2006ء)
چکنگونیا وبا (2006ء)
پاکستانی ڈینگی (2006ء)
عراقی ہیضہ (2007ء)
زمبابوے ہیضہ (2008ء–2009ء)
بولیویائی ڈینگی (2009ء)
گجرات ہیپاٹائٹس (2009ء)
مغربی افریقی میننجائٹس (2009ء–2010ء)
ہیٹی ہیضہ (2010ء–تاحال)
پاکستانی ڈینگی (2011ء)
دارفور زرد بخار (2012ء)
سوانسی خسرہ (2013ء)
مغربی افریقا میں ایبولا (2013ء–2016ء)
جمہوری جمہوریہ کانگو ایبولا (2014ء)
مڈغاسکر طاعون (2014ء)
اوڈیشا یرقان (2014ء)
بھارتی سوائن فلو (2015ء)
جنوبی کوریائی مرس (2015ء)
انگولائی زرد بخار (2016ء)
یمنی ہیضہ (2016ء–2020ء)
گورکھپور جاپانی التہاب دماغ (2017ء)
کیرالہ نیپاہ وائرس (2018ء)
صوبہ اکواتیر ایبولا (2018ء)
کیو ایبولا (2018ء)
مڈغاسکر خسرہ (2018ء)
ساموا خسرہ (2019ء)
فلپائن خسرہ (2019ء)
بحر الکاہل شمال مغربی خسرہ (2019ء)
نیو یارک خسرہ (2019ء)
کوالا کوہ خسرہ (2019ء)
ٹونگا خسرہ (2019ء)
جمہوری جمہوریہ کانگو خسرہ (2019ء–2020ء)
نیوزی لینڈ خسرہ (2019ء–2020ء)
عالمگیر وبا
سیاہ موت (1347ء–1351ء)
پہلی ہیضہ عالمگیر وبا (1816ء–1826ء)
دوسری ہیضہ عالمگیر وبا (1829ء–1851ء)
تیسری ہیضہ عالمگیر وبا (1855ء–1960ء)
1889ء کا فلو (1889ء–1890ء)
چھٹی ہیضہ عالمگیر وبا (1899ء–1923ء)
ہسپانوی فلو (1918ء–1920ء)
ایشیائی فلو (1957ء–1958ء)
ساتویں ہیضہ عالمگیر وبا (1961ء–1975ء)
ہانگ کانگ فلو (1968ء–1969ء)
ایڈز (1981ء–تاحال)
سارس (2002ء–2004ء)
برڈ فلو (2003ء–2005ء)
ممپس (2009ء)
سوائن فلو (2009ء–2010ء)
مرس (2012ء–2015ء)
چکنگونیا (2013ء–2014ء)
زیکا (2015ء–2016ء)
کووڈ-19 (2019ء–تاحال)
The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License .
A link to the original article can be found here and attribution parties here
By using this site, you agree to the Terms of Use . Gpedia ® is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd