ضلع اٹک
ضِلع اٹک | |
---|---|
ضلع | |
ضلع اٹک کا محل وقوع | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
صدر مقام | اٹک |
قیام | 1904 |
حکومت | |
• قسم | ضلعی حکومت |
• ڈپٹی کمشنر | راؤ عاطف رضا |
• انتخابی حلقے | این اے-49 (اٹک-1) این اے-50 (اٹک-2) |
رقبہ | |
• کل | 6,857 کلومیٹر2 (2,648 میل مربع) |
بلندی | 355 میل (1,165 فٹ) |
آبادی (مردم شماری پاکستان 2023ء) | |
• کل | 2,133,005 |
• کثافت | 310/کلومیٹر2 (800/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
رمزیہ ڈاک | 43600 |
ٹیلی فون کوڈ | 057 |
زبانیں | پنجابی زبان، پشتو، ہندکو |
تحصیلوں کی تعداد | 6 |
تحصیلیں | تحصیل اٹک تحصیل فتح جنگ تحصیل حضرو حسن ابدال جنڈ تحصیل تحصیل پنڈی گھیب |
ضلع اٹک، پنجاب، پاکستان کے راولپنڈی ڈویژن کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر اٹک ہے ضلع اٹک اپریل 1904ء میں قائم ہوا۔ سلسلہ کوہ کالا چٹا کے پہاڑی سلسلے ضلع اٹک میں واقع ہے۔ مردم شماری پاکستان 2023ء کے مطابق ضلع اٹک کی آبادی 2,133,005 افراد پر مشتمل ہے۔
علم آبادیات
مردم شماری پاکستان 2023ء کے مطابق ضلع اٹک کی آبادی 2,133,005 افراد پر مشتمل ہے، جن میں 1,391,285 افراد پنجابی، 332,481 پشتو، 307,305 ہندکو اور 57,123 افراد اردو بولتے ہیں۔
تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر چھ تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
- حکومت پنجاب کے موقع جال پر ضلع اٹک کی تفصیلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pportal.punjab.gov.pk (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
حوالہ جات کی نمائش
- ↑ "District Wise Results / Tables (Census - 2023)" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ ادارہ شماریات پاکستان