قدیم مشرقی سلاوی

قدیم مشرقی سلاوی
Old East Slavic
рѹсьскъ ѩзыкъ
rusĭskŭ językŭ
خطہمشرقی یورپ
عہددسویں-پندرہویں صدی; آخر کار تبدیل مشرقی سلاوی زبانیں
رموزِ زبان
آیزو 639-3orv
orv
گلوٹولاگoldr1238
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

قدیم مشرقی سلاوی (Old East Slavic) جسے قدیم روسی [1] بھی کہا جاتا ہے دسویں-پندرہویں صدی میں مشرقی سلاو اور کیویائی روس میں بولی جانے والی زبان تھی۔ موجودہ دور میں یہ علاقہ بیلاروس، وسطی اور شمالی یوکرین، مغربی روس کے کچھ حصے اور پولینڈ کے کئی مشرقی صوبوں پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات

  1. "Documentation for ISO 639 identifier: orv"۔ www.sil.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-17

بیرونی روابط