لاہور چڑیا گھر

لاہور چڑیا گھر
Lahore Zoo
چڑیا گھر کا مرکزی دروازہ
تاریخ افتتاح1872[1]
مقاممال روڈ, لاہور,
پنجاب, پاکستان پاکستان کا پرچم
زمینی رقبہ25 acre (10 ha)
(0.1 مربع کیلومیٹر)[2]
تعداد حیوانات~1400[1]
تعداد انواع~140[1]
سالانہ زائرین3 ملین[3]
رکنیتجنوب ایشیائی علاقائی تعاون چڑیاگھر ایسوسی ایشن (SAZARC)[3]
اہم نمائشہاتھی گھر, زرافہ گھر, شیر گھر
موقع حبالہwww.lahorezoo.com.pk

31°33′22″N 74°19′33″E / 31.556006°N 74.325959°E / 31.556006; 74.325959
چڑیا گھر لاہور جو پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے، 1872ء میں قائم کیا گیا۔ یہ براعظم ایشیا کے بڑے چڑیا گھروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

تاریخ

یہ چڑیا گھر شروع میں چند پرندوں کی مدد سے شروع کیا گیا تھا جو لعل ماہندرا رام نے فراہم کیے تھے۔ وقت کے ساتھ ساتھ جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا گیا، آج اس چڑیا گھر میں تقریباً 136 مختلف اقسام کے جانور ہیں جس میں سے 82 قسم کے 996 پرندے، 8 اقسام کے رینگنے والے 49 جانور اور 45 اقسام کے مما لیہ جانور شامل ہیں۔ یہ چڑیا گھر 1872ء سے 1923ء تک لاہور میونسپلٹی کے زیر انتظام رہا اور اس کے بعد 1962ء تک لاہور کے ڈپٹی کمشنر کو اس کے انتظامات حوالے کیے گئے۔ اس کے بعد سے یہ 1982ء تک یہ چڑیا گھر صوبائی محکمہ امور حیوانات اور اس کے بعد سے اب تک یہ محکمہ جنگلی حیات کے زیر انتظام چلایا جا رہا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات کے حوالے ہونے کے بعد اس چڑیا گھر میں کئی مثبت تبدیلیاں کی گئیں تھیں جن میں نئی عمارات اور سہولیات کی فراہمی تھا۔ اب یہاں چڑیا گھر کے اندر نباتاتی باغ بھی تعمیر کیا گیا ہے۔

تصاویر

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ انتباہ حوالہ: zoo_main کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  2. انتباہ حوالہ: Indian Express (15 December 2008) کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  3. ^ ا ب انتباہ حوالہ: zoo_history کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔