لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی
مقام
پاکستان پاکستان کا پرچم
معلومات
قسمآزاد
قائم1922
فیکلٹی330
شاخجیل روڈ، لاہور، پاکستان
AthleticsLCites
عرفLCU
ویب سائٹ

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی (انگریزی: Lahore College for Women University) لاہور، پاکستان میں ایک آزاد خواتین کی یونیورسٹی ہے جس کا قیام 1922 میں خواتین کالج (Women's college) کے طور پر ہوا۔ یہ پاکستان کے سب سے قدیم خواتین کے تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے۔ یونیورسٹی پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. "- Ranking of Higher Education Commission (HEC) Recognized Universities in Pakistan"۔ 2015-06-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-05