یونیورسٹی آف ایجوکیشن
اردو میں شعار | سچائی، حتمی فضیلت Truth, The Ultimate Virtue |
---|---|
قسم | سرکاری |
قیام | 2002ء |
چانسلر | گورنر پنجاب |
وائس چانسلر | پروفیسر ڈاکٹر فیض الحسن |
رجسٹرار | سلمان اکرم[1] |
تدریسی عملہ | 360 |
انتظامی عملہ | 394 |
طلبہ | ~13,000 |
پوسٹ گریجویٹ | ~150 |
ڈاکٹریٹ کے طلبہ | ~150 |
مقام | لاہور، ، پاکستان |
کیمپس | کالج, رہائشی |
رنگ | سبز, نیلا, پیلا |
وابستگیاں | پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن |
ویب سائٹ | ue |
یونیورسٹی آف ایجوکیشن (انگریزی: University of Education) ایک عوامی تحقیقی یونیورسٹی ہے جو لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ایک کثیر کیمپس یونیورسٹی ہے جس کے ادارے اور کیمپس میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مختلف میٹروپولیٹن شہروں میں واقع ہیں۔ یونیورسٹی پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہے- [2]
حوالہ جات
- ↑ "Registrar offce"۔ Registrar offce of UE۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-31
- ↑ Govt. Pakistan؛ دیگر۔ "Universities Rankings by HEC"۔ Govt. of Pakistan۔ Higher Education Commission۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-31
{حوالہ ویب}
: Explicit use of et al. in:|last=
(معاونت)
![]() |
پیش نظر صفحہ مضمون جامعہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |