لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن

لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن
Landi Kotal Railway Station
محل وقوعلنڈی کوتل
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)خیبر پاس ریلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈLKL
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
سلطان خیل خیبر پاس ریلوے
(متروک)
تورا تیگا

لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن پاکستان کے قصبہ لنڈی کوتل میں واقع ہے، جو خیبر ایجنسی کا حصہ ہے۔

تاریخ

یہ ریلوے اسٹیشن 1925ء میں برطانوی راج کے دور میں تعمیر کیا گیا۔

موجودہ حالت

اس ریلوے اسٹیشن کو 2006ء میں پشاور - لنڈی کوتل ریلوے لائن سیلاب میں بہہ جانے کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن کا کوڈ LKL ہے

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

34°05′42″N 71°08′51″E / 34.0949°N 71.1476°E / 34.0949; 71.1476