لکشمی کانت پیارے لال

لکشمی کانت پیارے لال
Laxmikant–Pyarelal
لکشمی کانت (بائیں)- پیارے لال (دائیں)
ذاتی معلومات
معروفیتایل پی, لکشمی- پیارے
اصنافFilm score, Fusion music
پیشےکمپوزر، موسیقی ڈائریکٹر
سالہائے فعالیت1963ء (1963ء)–1998

لکشمی کانت پیارے لال ایک مقبول بھارتی موسیقار جوڑی تھی، جو لکشمی کانت شانتارام کدلکر اور پيارے لال رام پرساد شرما پر مبنی تھی۔ انھوں نے 1963ء سے 1998ء تک تقریباً 635 ہندی فلموں میں موسیقی دی۔

بیرونی روابط