محافظات لبنان
![]() |
لبنان چھ محافظات (صوبہ) پر مشتمل ہے، ذیل میں ان کی فہرست مع پایہ ہائے تخت درج ہیں۔
- بیروت (بیروت)
- جبل لبنان (بعبدا)
- محافظہ شمالی (تریپولی)
- بقاع (زحلہ)
- نبطیہ (نبطیہ)
- محافظہ جنوبی (صیدا)
محافظات اضلاع میں اور اضلاع بلدیات میں منقسم ہیں۔
دو نئے محافظات بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، لیکن اب تک عمل درآمد نہیں کیا گیا: عکار عکار ضلع سے اور بعلبک-ہرمل بعلبک ضلع اور ہرمل ضلع سے ۔[1]
مزید دیکھیے
- فہرست لبنان کے شہر
- بلدیات لبنان
حوالہ جات
- ↑ "The name game"۔ 2009-03-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-15