محمد افضل ظلہ
محمد افضل ظلہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 اپریل 1928ء مندرہ |
||||||
وفات | 23 دسمبر 2011ء (83 سال) لاہور |
||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
مناصب | |||||||
منصف اعظم پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 1 جنوری 1990 – 18 اپریل 1993 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پنجاب | ||||||
پیشہ | منصف | ||||||
درستی - ترمیم |
محمد افضل ظلہ (پیدائش: 19 اپریل 1928ء — وفات: 23 دسمبر 2011ء) پاکستان کے گیارہویں منصف اعظم تھے۔ محمد افضل ظلہ گائوں پوٹھی نزد مندرہ، تحصیل گوجرخان ، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ ان کا پورا نام محمد افضل تھا، ان کی والدہ انھیں پیار سے ظلہ کہہ کر پکارتی تھیں جو رہتے دم تک انھوں نے اپنے نام کے ساتھ جوڑے رکھا۔
ماقبل از محمد حلیم |
منصف اعظم پاکستان | مابعد از نسیم حسن شاہ |
مزید دیکھیے
- منصف اعظم پاکستان
- سپریم کورٹ آف پاکستان