محمد بن ابی جہم عدوی
محمد بن ابی جہم عدوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | مُحَمد بن ابی جہم قریشی |
والد | ابو جہم بن حذیفہ |
والدہ | خولہ بنت قعقاع |
عملی زندگی | |
نسب | عدوی ، قرشی |
درستی - ترمیم |
محمد بن ابی جہم بن حذیفہ بن غانم بن عامر عدوی قرشی ( متوفی: 63ھ / 683ء ) آپ اہل مدینہ کے تابعین میں سے تھے اور وہ صحابی ابو جہم بن حذیفہ کے بیٹے تھے۔ ابن سعد نے کہا:« محمد بن ابی جہم عدوی یوم حرہ کے سرداروں میں سے تھے اور اس دن سنہ اڑسٹھ میں ذوالحجہ میں قتل ہوئے۔ ان کی والدہ خولہ بنت قعقاع بن معبد تمیمیہ ہیں۔ [1][2]