مختار عباس نقوی
مختار عباس نقوی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
پارلیمانی امور کے وزیر مملکت | |||||||
آغاز منصب 26 مئی 2014 | |||||||
وزیر اعظم | نریندر مودی | ||||||
وزیر مملکت اقلیتی امور | |||||||
آغاز منصب 12 جولائی 2016ء | |||||||
وزیر اعظم | نریندر مودی | ||||||
اقلیتی امور کے وزیر مملکت | |||||||
مدت منصب 26 مئی 2014ء – 12 جولائی 2016ء | |||||||
وزیر اعظم | نریندر مودی | ||||||
جھارکھنڈ کے لیے راجیہ سبھا میں پارلیمانی رکن | |||||||
آغاز منصب 8 جولائی 2016ء | |||||||
| |||||||
اتر پردیش کے لیے راجیہ سبھا میں پارلیمانی رکن | |||||||
مدت منصب 5 جولائی 2010ء – 4 جولائی 2016ء | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 اکتوبر 1957ء (68 سال) الہ آباد |
||||||
شہریت | بھارت | ||||||
مذہب | شیعہ[1] | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
اولاد | 1 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
مختار عباس نقوی (پیدائش: 15 اکتوبر 1957ء) ایک بھارتی سیاست دان ہیں اور حال میں وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر بنے۔ وہ بھارت کے مرکزی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ اور اس وقت مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور ہیں۔
عباس نقوی کی پیدائش الٰہ آباد میں ہوئی۔ اور وہیں الہ آباد یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ بھارت میں ایمرجنسی کا اعلان ہونے پر وہ 1975ء کے دوران میں جیل میں تھے۔ نقوی کبھی اندرا گاندھی کو الیکشن میں ہرانے والے سماج وادی رہنما راج نارائن کے قریبی تھے اور ان کے اثرات کی وجہ سے وہ بھی سوشلسٹ بن گئے تھے۔ وہ بی جے پی میں شامل ہو گئے اور 1998ء میں رام پور سے لوک سبھا کے انتخابات میں حصہ لیا اور جیت گئے۔ مرکزی حکومت میں معلومات اور نشریات کے وزیر مملکت بھی بن گئے۔ وہ دو کتابیں "سياه" اور "دنگا" بھی لکھ چکے ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ "A BJP candidate who believes in namaz and Hindu gods"، Thaindian News، IANS، 5 مئی 2009، 2010-02-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-04
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |