مذاہب و عقائد کی فہرست

مذہبی علامتیں

مذہب ثقافتی نظاموں، عقائد، آفاقی تصورات نیز انسانیت، روحانیت اور اخلاقی اقدار و تصورات کا ایک مرکب ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ مذہب کی وضاحت کرنا تھوڑا مشکل ہے، مگر مذہبیات کے مطالعہ میں کلیفارڈ گیرٹز نے مذہب کا ایک معیاری ماڈل تیار کیا ہے جسے وہ ثقافتی نظام سے تعبیر کرتے ہیں۔[1] طلال اسد نے گیرٹز کے اس ماڈل پر تنقید کی اور مذہب کی انسانی درجہ بندی کی ہے۔[1] متعدد مذاہب میں اساطیری کہانیاں، علامات، تہذیبیں اور مقدس تاریخیں ہوتی ہیں جس سے زندگی اور کائنات کی وضاحت ہوتی ہے اور ان کی ابتدا کا بیان ہوتا ہے۔ ان کا مقصد اپنے عالم ظاہر اور انسانی فطرت سے خیالات اخذ کر کے اخلاق، اخلاقیات، احکام شرعیہ اور پسندیدہ نظام حیات کو متعارف کروانا ہے۔ ایک اندازہ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 4,200 مذاہب ہیں۔[2]

لفظ مذہب متوازی طور پر کبھی کبھی ایمان اور یقین کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ لیکن مذہب ذاتی اعتقاد سے بایں طور قدرے مختلف ہے کہ مذہب کا تعلق سماج سے ہوتا ہے۔ زیادہ تر مذاہب میں منظم مذہبی رویے بشمول مذہبی درجہ بندی ہوتے ہیں، دونوں مل کر یہ تعین کرتے ہیں کہ مذہب کو اپنانے، اس پر عمل کرنے، معبد میں جانے، معبود کی عبادت کرنے، مقدس مقامات کی زیارت کرنے اور مذہبی متون پر عمل پیرا ہونے کا طریقہ کار اور قوانین کیا ہوں۔ کچھ مذاہب کی اپنی مقدس زبان ہوتی ہے اور اسی میں عبادت کی جاتی ہے۔ مذہبی اعمال میں وعظ، خدا یا خداؤں کی عبادت، قربانی، تہوار، ضیافت، وجد، آغازیت، تجہیز و تکفین؛ شادی، مراقبہ موسیقی، فن، ناچ، سماجی خدمت یا دیگر تہذیبی و ثقافتی رسومات بھی شامل ہیں۔ مذہبی تعلیمات میں ماورائے نفسیاتی امور بھی شامل ہوتے ہیں جیسے قریب المرگ تجربہ، تجربہ بیرون جسم، تناسخ، ماورائے طبعی اور مافوق الفطرت تجربات وغیرہ۔ [3][4] مذہبیات کا مطالعہ کرنے والی کچھ اکیڈمیوں نے مذہب کو 3 گروہوں میں تقسیم کیا ہے: عالمی مذاہب یعنی ایسے مذاہب جو عالمگیر اور کثیر ثقافتی ہوں؛ مقامی مذاہب یعنی ایسے مذاہب جو کسی خاص علاقہ، ملک، گروہ یا تہذیب سے تعلق رکھتے ہوں اور نئی مذاہبی تحریکیں یعنی حالیہ وجود میں آنے والے مذاہب۔[5] ایک جدید نظریہ یعنی سماجی تعمیریت کے مطابق مذہب ایک جدید تصور ہے جو تمام روحانی اعمال و عبادات ابراہیمی مذاہب کی طرح کسی ماڈل کے تابع اور ایسے نظام کے تحت ہوتے ہیں جو حقیقت کی تشریح اور جنس انسانی کی وضاحت کرتا ہے،[6] چنانچہ مذہب کو بطور ایک تصور ان غیر مغربی ثقافتوں پر منطبق کرنا نامناسب ہے جو ان نظاموں پر مبنی نہیں یا جن میں بڑی حد تک ان نظاموں کو خاص اہمیت حاصل نہیں ہے۔

ابراہیمی مذاہب

ابراہیمی مذہب توحیدیت پر مبنی ہوتے ہیں مگر کبھی کبھی یہ مذاہب تقابل ادیان میں ایک دوسرے کے مد مقابل آجاتے ہیں۔ ابراہیمی مذہب کی بنیاد پیغمبر ابراہیم کے عقائد پر مبنی ہے۔ پیغمبر ابراہیم کے خاندان میں بہت سارے انبیا گذرے ہیں جنھوں نے کئی مذاہب کی ابتدا کی۔

بابیت

  • ازلیت

بہایئت

  • معاہدے کی شرائط کے تحت بہایئت
  • راسخ العقیدہ بہایئت

مسیحیت

مشرقی مسیحیت

مغربی مسیحیت

  • پروٹسٹنٹ مسیحیت
    • باز اصطباغیت (ریڈیکل اصلاحی)
      • ایمش
      • ہاتریتی
      • مینوناتی
      • دریائی بریتھانی
      • شیزوارزینائی بریتھانی
      • شیکرز
    • انگلیکانیت
      • انگلیسی-کاتھولزم
      • وسیع کلیسا
      • مسلسل انگلیسی تحریک
      • انگریزی ڈیسینٹرس (نان کانفرمسٹس)
      • بلند کلیسا
      • پست کلیسا
      • آزاد انجیلی
      • پیوریٹن
    • اصطباغی کلیسیا
      • عام بپتسمائی ( من مانی بپتسمائی)
      • لینڈمارکزم
      • مشنری بپتسمائی
      • ابتدائی بپتسمائی
      • سخت بپتسمائی (اصلاحی بپتسمائی)
    • سیاہ کلیسیا
      • سیاہ نظریہ
    • مسیحی ڈیزم اور مسیحی الحاد
    • اقراری تحریک
    • انجیلی مسیحیت
      • کرشمائی تحریک
      • ڈسپوزیشنزم مسیحی صہیونیت
      • ترقی پذیر کلیسا
      • نیو-کرشمائی تحریک
      • نیو-انجیلی مسیحیت
      • پلائی ماؤتھ بریتھانی
        • خصوصی بریتھانی
        • آزاد بریتھانی
      • ترقی پسند مسیحیت
    • پروٹسٹنٹ مسیحیت
    • حوثی (تاریخی)
      • موراوینائی
    • جیوزیم
    • لولارڈی (تاریخی)
    • لوتھریت
      • لیستندیانزم
      • پیٹزم
    • میتھوڈسٹ مسیحیت
      • کالوینیسٹک میتھوڈسٹ
      • ہولینیس تحریک
        • نزرینی کلیسا
      • سالویشن آرمی
      • ویسلیانزم
    • پینتی کاسٹل
      • کلیسائے خدا
      • موخر الذکر تحریک
      • کلام ایمان
    • کالوینیت
      • تعمیر نو مسیحیت
      • کانگریشنل کلیسا (جیسے سوس اصلاحی، ڈچ اصلاحی اور فرانسیسی اصلاحی کلیسا)
      • نیو کالوینیت
      • پریسبیٹیرین کلیسیا
      • کویکرز (فرینڈز)
      • زوینگلیانزم
    • تحریک بحالی
    • والڈینسینز (تاریخی)
  • رومانی کاتھولک کلیسیا (لاطینی کلیسا میں رومانی کلیسا)
    • افرمنگ کاتھولزم
    • بریکوے کاتھولک
    • کرشمائی کاتھولک
    • عبرانی کاتھولک
    • آزاد کاتھولک کلیسا
      • قدیم کاتھولک کلیسا (اتحاد یوٹچٹ)
        • پولش قومی کاتھولک کلیسا
    • لبرل کاتھولزم
    • لبرل نظریہ (لاطینی امریکی نیو مارکسٹ کاتھولزم)
    • مودرنسٹ کوتھولک
    • روایتی کاتھولک
      • سیدیواکاٹزم
  • توحید پرستی (مسیحیت)
  • مگربی ایسوٹیریسزم
    • بہمینزم
    • مسیحی کابالا
    • مارتینزم
    • الصليب الوردی
    • نئی کلیسیا

دیگر

کچھ مسیحی گروہوں کی مشرقی یا مغربی درجہ بندی بہت مشکل ہے۔

  • غناسطیت
  • مسیحی عالمیگیریت
  • نرتریت پسندی
  • مسیحی یہودیت
  • راستافارین
  • یونیفیکیشن کلیسا
    • عالمی امن و اتحاد مقدس کلیسا
  • مشرگی روشنی
  • آریوسیت (تاریخی)
  • ابیونی فرقہ (تاریخی)
  • مارکیونزم (تاریخی)

غناسطیت

متعدد غناسطیت گروہ اتدائی مسیحی سے تعلق رکھتے ہیں۔ [7]

  • بیگنولین (تاریخی)
  • بونسین کلیسا (تاریخی)
  • کیرڈونینز (تاریخی)
  • کولاربیسینز (تاریخی)
  • سائیموننز (تاریخی)
  • بوگومیلیزم (تاریخی)
  • کیتھیرزم (تاریخی)
  • یزیدی (ایک کردی مذہب جو غناسطیت سے متاثر ہے۔
  • شیثی فرقہ (تاریخی)
  • ایتھینسی غناسطیت
  • ایتھینسی غناسطیت کاتھولک

دروز

اسلام


احمدیہ
سیاہ مسلم
  • امریکی سوسائٹی آف مسلم
  • فائیو پرسینٹ نیشن
  • مورش راسخ العقائد امریکی کلیسا
  • مورش سائنس ٹیمپل آف امریکا
  • نیشن آف اسلام
  • یونائٹید نیشن آف اسلام
اسلامت
خارجی
ہل تشیع
تصوف

جدید صوفی گروہ

  • صوفی آرڈر انٹرنیشنل
  • صوفزم ریآرینٹیڈ
  • عالمگیریت تصوف
    • ڈانسیز آف ینیورسل پیس
سنی اسلام
قرآنیت
دیگر
  • الفاتحہ فاؤنڈیشن
  • کینیڈین مسلم یونین
  • یورپین اسلام
  • اتفاق المسلمین
  • جدید
  • جماعت المسلمین
  • لبرم موومینٹ ویدن اسلام
  • مہدویہ
  • مسلم کینیڈین کانگریس
  • ترقی پسند برطانوی مسلم
  • ترقی پسند مسلم اتحاد
  • ریاض احمد گوھر شاہی
  • مسیحی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل
  • یارسانزم
  • شیداوتینگ

یہودیت


بیٹا اسرائیل

کریٹ یہودیت

نوحیت

نوحیت ایک توحیدی تصور ہے جو سات احکام نوح پر مبنی ہے۔ یہ روایتی طور پر ربیائی یہودیت کی ترجمانی کرتے ہیں۔ ہلاخاہ کے مطابق غیر یہودی قبول یہودیت کے مجاز نہیں ہیں مگر وہ سات احکام نوح پر عمل پیرا ہو سکتے ہیں۔

ربیائی یہودیت

سامری

سامری تورات کا دوسرا استعمال کرتے ہیں، وہ یروشلم کی بجائے جبل جرزیم عبادت کرتے ہیں اور ممکن ہے کہ وہ شمالی بادشاہت کی اولادیں ہوں۔ بالقین وہ قدیم یہودی نسل سے ہیں مگر ان کو یہودی ماننے میں ہیشہ نشاع رہا ہے۔ [8]

ہیکل دوم یہودیت

  • ایسانی (تاریخی)

*فریسی (ربیائی یہودیت کے اسلاف) (تاریخی)

مندائيت

ایرانی مذاہب

مندائيت

ہندوستانی مذاہب

بھکتی تحریک

  • کبیر پنتھ
  • نانک پنتھ
  • روی داسیت
  • سدھ
  • سنت مت
    • الہی روشنی مشن
    • اکنکاریت
    • رادھا سوامی
      • رادھا سوامی ستسنگ بیز
      • رادھا سوامی ستسنگ، دینود

بدھ مت

  • نیاکا بدھ مت (اس کو تاریخ میں غلطی سے ہناینا کیا گیا)
    • بدھ-فطرت
      • دشابھومیکا (ہویان میں ضم ہو گی)
      • ہویان فرقہ
        • ہاویون
        • کیگون
    • انسانیت پسند بدھ مت
    • مدھیہ ماکا
      • مشرقی ایشیائی مدھیہ ماکا
      • جونانگ
      • پراسنگیکا
      • سونتریکا
    • نیچرین بدھ مت
      • نیچرین سوشو
      • نیچرین شو
    • خالص ارض بدھ مت
      • جوڈو ششو
      • جوڈو-شو
    • تھیرواد
      • بنگلہ دیشی سنگھ راج نیاکا
      • بنگلہ دیشی مہاستھابیر نیاکا
      • بنگلہ دیشی برمی دوارا نیاکا
      • برمی شویگنیین نیاکا
      • برمی تھودھمما نیاکا
        • میاسی سیاداو کی ویپاسنا تہذیب اور اس کے پیروکار
      • سری لنکائی اماراپورا نیاکا
      • سری لنکائی رامننا نیاکا
      • سری لنکائی سیام نیاکا
      • تھائی دھممایوتتیکا نیاکا
        • تھائی جنگلی تہذیب
          • اجناہ چاہ کی تہذیب
      • تھائی مہا نیاکا
        • دھممایکا تحریک
      • ویپاسنا تحریک
    • مہایان
      • تیانتی
        • تیندائی
        • چیونٹے
      • یوگاکارا
        • مشرقی ایشیائی یوگاکارا
      • شان بدھ مت
        • کاؤڈونگ فرقہ
      • لنجی بدھ مت
        • رنزائی بدھ مت
        • اوباکو
        • فوکو-شو
        • وون بدھمت
      • زین کا کوان ان فرقہ
      • سانبو کیوڈان
    • وجریان
      • شنگون بدھ مت
      • تبتی بدھ مت
        • بون
        • گیلوگ
        • کاگیو
          • ڈاگپو کاگیو
            • کرما کاگیو
            • باروم کاگیو
            • دروکپا کاگیو
        • شنگپا کاگیو
      • نینگما
      • ساکیا
      • جونانگ
      • بوڈونگپا
    • نویان
      • دلت بدھ مت تحریک
    • جدید بدھ مت تحریکیں
      • نیو-بدھس تحریک
      • شمبھلا بدھ مت
      • ڈائمنڈ وے بدھ مت
      • تریرانتا بدھ مت تنظیم
      • نیو کڈمپا تہذیب
      • شیئر انٹریشنل
      • صحیح بدھا اسکول
        • نپپونزان-میوہوجی-دائیسنگا
      • ہاؤ ہاؤ
    • بدھ کے عالمی اوتار
      • اریاستہائے متحدہ امریکا میں بدھ مت

دین الہی

  • دین الہن (تاریخی)

ہندو مت

ہندو فلسفہ کی بڑی تحریکیں اور عقائد

  • نیای
  • پورو میمامسا
  • سمکھیا
  • وشیشیکا
    • ادویت
    • اروند گھوش
    • دویتا ویدانتا
    • وشیشتادویتا
    • یوگا
      • اشتنگا یوگا
      • بھکتی یوگا
      • جنانا یوگا
      • کرما یوگا
      • کندالنی یوگا
      • ہاتھا یوگا
      • راجا ہوگا
      • شاجا ہوگا
      • سدھا یوگا
      • سورت شبد یوگا
      • تانترک یوگا

جین مت

سکھ مت

  • سکھ مت

*سکھ مت

  • سکھ مت
  • سکھ مت
  • برندا بن مت
  • سکھ مت
  • ڈیرا سچا سودا
  • سکھ مت
  • کانہا دھیسیان
  • کتا مارگ
  • مہنت سکھ
  • سکھ مت
  • نامدھاری سکھ (کوکا)
  • نانک پنتھی
  • سکھ
  • سکھ
  • نیکال سینی
  • نیرنجنیے
  • نرنکاری
  • سکھ
  • سکھ
  • نان-ڈینومینیشنل کیداری
  • پرسادی سکھ
  • سیواپنتی
  • پروفیسر درشن سنگ کھالسا
  • رادھا سوامی سکھ
  • رادھا سوامی سکھ
  • راما سائے
  • روی داسیہ دھر
  • سمپردہ بندرا
  • سنانتن سکھ سبھا
  • سنت مت تحریک
  • سنت نرنکاری مشن
  • سنول شاہی
  • سیہیج دھاری دال
  • سکھ دھرم ینٹرنیشنل
  • سندھی سکھی
  • ستھرا شاہی
  • تپوبان ٹاٹ-گرمت
  • اداسی سکھ

دیگر

  • آجیوک

مشرقی ایشیائی مذاہب

کنفیوشنزم

  • نیو کنفیوشینزم
  • جدید کنفیوشیزم

شنتو مذہب

  • کو شنتو
  • شوگینڈو
  • یوشیدا شنتو

شنتو سے متاژ مذاہب

  • کونکویو
  • اوموٹو
  • سیشو-نو-لے
  • شنمیاشنکائی
  • تینرکیو
  • زینرکیو

تاؤنزم

  • وے آف دی فائو پیکس آف رائس
    • وے آف سیلیسٹیل ماسٹرز
      • زہیگئی داو
  • تائی پنگ گینج تحریک
  • شینکونگ فرقہ
  • لنگابو فرقہ
  • قوانزین فرقہ
    • ڈراگون گیٹ تاؤزم
  • وولیوپائی
  • یاؤ تاؤزم
  • فیسزم
  • شوانشی

تاؤزم سے متاثر مذاہب

  • ییگوانڈاؤ
  • دودیزم
  • زینارکی

دیگر

چینی مذاہب

کورین مذاہب

  • شیونڈویشم
  • دیجونجیزم
  • دیسون جنریہو
  • گسین فیتھ
  • جیونگ سان ڈو
  • کورین شامانزم
  • وون بدھ مت
  • سووونزم

مانچو

  • مانچو شامانزم

ویتنامی مذاہب

روایتی، مقامی اور لوک مذاہب

نوٹ: کچھ پیروکار مذہب کی بجائے اپنی تہذیبی اصطلا کو ترجیح دیتے ہیں۔

افریقا

شمالی افریقا
  • امازیغی عقائد
مغربی افریقا
  • اکان مذہب
    • اشانتی افسانہ
  • داہومی (فون) مذہب
  • بوری (حوسی قوم)
  • ایفک افسانہ (نائیجیریا، کیمرون)
  • سریر مذہب
  • اودی نانی (نائیجیریا، کیمرون)
  • ایسوکو افسانہ (نائیجیریا)
  • یوروبا مذہب (نائیجیریا، بینن)
  • ائیفا آفا فا

وسطی افریقا

  • بوشونگو افسانہ -کونگو
  • بامبوتی (پائیگمی) افسانی - کونگو
  • لوگبارا مذہب -کونگو

مشرقی افریقا

  • اکامبا افسانہ - مشرقی کینیا
  • دینکا مذہب - سوڈان
  • لوتکو افسانہ- سوڈان
  • مسائی افسانہ- کینیا، تنزانیہ
  • مالاگاسی افسانہ-
  • اورومو مذہب- اتھیوپیا

جنوبی افریقا

  • بوٹسوانا
  • خوئیسان مذہب
  • لوزی افسانہ- زامبیا
  • تومبوکا افسانہ- ملاوی
  • زولو مذہب- جنوبی افریقا

افریقا کے منشتر مذاہب

افریقی منتشر مذاہب میں زیادہ تر وہ مذاہب آتے ہیں جو امریکا میں آباد افریقی غلاموں کے درمیان میں جنمے ہیں اور انھی کی اولادوں میں دیگر ملکوں میں یہ مذاہب پروان چڑھے ہیں۔ ان کا تعلق افریقی روایتی مذاہب سے ہے۔ خصوصا مغربی اور درمیانی افریقا کے یوروبامذہب سے۔

  • کانڈومبلی مذہب
  • ذوہومین مذہب
  • ہیتی مذہب
  • کومینہ مذہب
  • مکومبہ مذہب
  • مامی واتا مذہب
  • اوبیح مذہب
  • اویوتونجی مذہب
  • پالو مذہب
  • آئیفا مذہب
  • بلیکفٹ، ایڈاہو
  • ہوڈو مذہب
  • قیوم باندا
  • سانتیریا مذہب
  • اورباندا مذہب
  • بیٹی کا وڈوو

امیریکی مذاہب

شمالی امریکا

  • آبیناکی مذہب
  • انیشینابی مذہب
  • بلیک فٹ اساطیر
  • شیروکی اساطیر
  • شیکاساو اساطیر
  • کریک اساطیر
  • کراؤ اساطیر
  • ہیدا اساطیر
  • ہو-چونک اساطیر
  • ہوپی اساطیر
  • آئینیٹ اساطیر
  • آئیروقوئیس اساطیر
  • کیٹوواہ اساطیر
  • لاکوٹا اساطیر
  • لینی اساطیر
  • لونگ ہاؤز اساطیر
  • مائڈوین اساطیر
  • مائیووک اساطیر
  • ماواجو اساطیر
  • ناواجو اساطیر
  • نوٹکا اساطیر
  • اوہلون اساطیر
  • پومو اساطیر
  • پاؤنی اساطیر
  • سالیش اساطیر
  • سالکنامی مذہب
  • سنیکا مذہب
  • جنوب مشرقی تقریبی کمپلیکس
  • سورج ناچ
  • سمشین اساطیر
  • یورارینا
  • یوت اساطیر
  • ویاندوت مذہب
  • زونی مذہب

وسط امریکی مذاہب

  • ازتکی مذہب
  • مایا مذہب
    • لکانڈون مذہب
  • مکستیک مذہب
  • اولمیک مذہب
  • پرپیپی پیچا مذہب
  • توتوناک مذہب
  • زاپوتیک مذہب

جنوب امریکی مذاہب

  • بوتوکیودو مذہب
  • گوارانی مذہب
  • آئینکا اساطیر
  • جیوارون مذہب
  • مپوچے مزۃب
  • ًٰمیوسکا مذہب اور میوسکا اساطیر

قریب بہ مشرق

  • قدیم مصری مذہب (تاریخی)
    • آتونییت (تاریخی)
  • قدیم سامی مذہب (تاریخی)
    • فينيقييت (تاریخی)
        • قرطاج مذہب (تاریخی)
        • تدمر (تاریخی)
      • بین النہرین کے قدیم مذاہب (تاریخی)
        • بابلی اور آشوری مذہب (تاریخی)
          • بابلی مذاہب (تاریخی)
          • كلدانی مذاہب (تاریخی)
        • سومری مذہب (تاریخی)
      • عربی علم الاساطیر (تاریخی)
          • انباطی مذاہب (تاریخی)
      • کاسیانی مذہب (تاریخی)

ہند یورپی مذاہب

  • ہند ایرانی مذہب
    • تاریخی ویدی مذہب
    • قدیم ایرانی مذہب
  • آرمینیائی اساطیر
  • بالٹک شرک
  • [[* قفقازی اساطیر (تاریخی)
  • سلتیکی شرک (تاریخی)
  • جرمن شرک (تاریخی)
    • اینگلو سیکسن مظاہر پرستی (تاریخی)
    • جنوب جرمن اساطیر (تاریخی)
    • اسکاندینی مذہب (تاریخی)
  • یونانی شرک (تاریخی)
  • حیثی اساطیر (تاریخی)
  • فارسی اساطیر (تاریخی)
  • قدیم روم میں مذہب (تاریخی)

ہلنستی مذاہب

  • غالو رومانسی مذہب (تاریخی)
  • گائیکلون کلٹ (تاریخی)
  • پراسرار مذاہب (تاریخی)
    • یوسیسی اسراریت (تاریخی)
    • مهرپرستی (تاریخی)
  • ارفیزم (تاریخی)
  • فیثاغوریت (تاریخی)

اورالی مذہب

  • اسطونیائی اساطیر
  • الاسکا علاقائی مذہب (شمن پرستی)
  • فنش اساطیر و فنش بت پرستی
  • سامی شمن پرستی
  • اسطونیائی شرک (تاریخی)
  • فنش شرک (تاریخی)
  • ہنگرین شرک (تاریخی)

ایشائی مذہب

  • باتھو مذہب
  • بائی مذہب
  • یائی مذہب
  • بون
  • چینی اساطیر
  • جاپانی اساطیر
  • کورین اساطیر
  • مانچو شمن پرستی
  • مون (لیپچا)
  • پیمیا (کارو قوم-اندونیشیا)
  • سائبیریا مین شمن پرستی
  • ٹینگی ازم
  • اوا داب
  • ویتنامی لوک مذہب

اوقیانوسی/الکاہلی/جنوب مشروی ایشیائی مذہب

  • اصلی آسٹریلیائی اساطیر
  • آسٹرونیشیائی عوائد
    • انڈونیشیائی اساطیر
      • آلوک ٹوڈولو (توراجا قوم کا مذہب)
      • بالین اساطیر
        • بالینی ہندومت
      • روایتی بٹک مذہب
        • پرمالم
      • کہرنگی مذہب (دیاک قوم کا مذہب)
      • جاوائی عقائد
      • ماراپو (سومبا قوم کا مذہب)
      • پیمینا (کارو قوم کا مذہب)
      • سوندا ویویتان (سوندانی قوم کا مذہب)
      • مالےنیشیائی اساطیر
      • مائکرونیشیائی اساطیر
        • موڈیکگی
        • نوروان مذہب
      • فلپائنی مذہب
        • تغلوغ مذہب
        • تغبانوا مذہب
      • پولینیشین اساطیر
        • کوک جزائری اساطیر
        • ہوائی اساطیر
        • ماوری اساطیر
          • ماوری مذہب
            • پائی مرین
            • راتانا
            • رنگاتو
        • راپا نوئی اساطیر

باطنی اور سِرّی مذاہب

مغربی باطنی مذاہب

  • آرکیو سوفیکل سوسائٹی
  • بہمنیت
  • ادیتومی معمار
  • زحلی اخوت
  • اندرونی روشنی برادری
  • ہرمسی سنہری جماعت
    • آزاد مرجع سنہری جماعت
  • ہرمسیت
  • مارطینیت
  • اردو اوروم سولیس
  • صلیب وردی
    • قدیم کروسیسی سنہری پراسرار جماعت
    • صلیب وردی جماعت
  • روشنی کے خدام
  • لوسیفریت
  • شیطانیت
  • ست عبادت خانہ
  • تھیلیما
    • A∴A∴
    • اردو بر مبنی مندر
    • ٹائیفونی جماعت

جادو منتر

  • الکیمی
  • تقریبی جادو
    • روحانی جادو
    • گوئٹیا
  • ہنگامی جادو
    • انوار تنتر
    • روحانی جوانوں کے تین منادر
  • ہوڈو (لوک جادو)
  • کولام (فلپائنی چوڑیل)
  • پاو واو (لوک جادو)
  • تھیلیما (جادو)
  • معاصر جادوگری

باطنیت

جدید مذہبی تحریکیں

عام

  • سرکل آف ریزن
  • مسلک تعقل
  • عبادت وجود اعظم
  • خدا پرستی
  • اکنکاریت
  • چوتھا راستہ
  • تعمیر الہ
  • دیوی تحریک
  • انسان دوستی
  • ہونا
  • اومنیت
  • آزاد مصدر مذہب
  • رائیلیت
  • سائنسیات
  • روحیت
  • سبود
  • نظریہ وحدانی عفو عام
  • یونیورسل لائف چرچ

نئی سوچ

  • مسیحی سائنس
  • کلیسیائے علم الہی
  • کلیسا، کائنات اور انتصار
  • مذہبی سائنس
  • کلیسیائے اتحاد
  • یہودی سائنس
  • Seicho-no-Ie

جدید بت پرستی

کنیسائی وثنیت

  • ادونیت
  • کلیسائے عالم کل
  • کلیسائے ایفرودیت
  • فیرافیریت
  • کو شنتو
  • نیو-دروئیدیت
    • Ár nDraíocht Féin
    • Order of Bards, Ovates, and Druids
    • Reformed Druids of North America
  • نیو شمن پرستی
  • نیو وولکش تحریک
  • ٹیکنو وثنیت
  • ویکا
    • برطانوی روایتی ویکا
      • غاردینیری ویکا
      • سکندری ویکا
      • مرکزی گھاٹی ویکا
      • الغارد ویکا
      • Chthonioi Alexandrian Wicca
      • بلو اسٹار ویکا
    • سیکس ویکا
    • عالمی ایکلیکٹک ویکا
    • سیلٹک ویکا
    • دیانک ویکا
    • فاری ویکا
    • فیری ویکا
    • جارجیائی ویکا
    • اوڈیشین ویکا
    • ویکائی کلیسا
      • دیوی کا عہد

نسلی بت پرستی

  • ابخاذ نیو بت پرستی
    • ابخاذیہ علما کونسل
  • آرمینیائی بت پرستی
  • بالٹک بت پرستی
  • سیلٹک بت پرستی
  • Dievturība
  • استونیائی بت پرستی
  • فنش بت پرستی
  • بیتہزی
  • ہیلینیت (مذہب)
  • اطالوی رومانسی بت پرستی
  • کیمیطیت
    • کیمیطی راسخ الاعتقاد
  • ماری مقامی مذہب
  • بیتھزی
  • روموا مذہب
  • سامی نیو بت پرستی
  • سالوی نیو بت پرستی
  • RUNVira, Sylenkoism
  • Peterburgian Vedism
  • مقامی پولش کلیسا
  • اتحاد برائے سالوی مقامی عقائدی تنظیمیں
  • مقامی یوکرینی ایمانی تنظیم
  • بیتھزی
  • Zalmoxianism
  • Zuism

کارگو عبادت

  • جان فرم
  • جانسن عبادت
  • پرنس فلپ تحریک
  • وائیلالا پاگل پن

Shinshukyo

  • Church of World Messianity
  • ہیپپی سائنس
  • کونکوکیو
  • اوموٹو
  • PL Kyodan
  • Seicho-no-Ie
  • Tenrikyo

مابعد توحید پسندانہ اور فطرت پسندانہ مذاہب

  • دودیت
  • اخلاقی تحریک
  • آزاد فکری
    • جنوبی ٹیکساس کلیسا برائے آزاد فکری
  • جیذی ازم
  • مورش امریکی راسخ الاعتقاد کلیسا
  • فطری عقیدۂ وحدت الوجود
  • عالمی عقیدۂ وحدت الوجود تحریک
  • مذہب انسانیت
  • سنتھیزم

تضمینی مذاہب

دوسری درجہ بندیاں

مذاہب بلحاظ آبادی

مذاہب بلحاظ علاقہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب (Clifford Geertz, Religion as a Cultural System، 1973)
  2. "World Religions Religion Statistics Geography Church Statistics"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2015 
  3. http://www.parapsych.org/base/about.aspx
  4. "Key Facts about Near-Death Experiences"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2015 
  5. Harvey, Graham (2000)۔ Indigenous Religions: A Companion۔ (Ed: Graham Harvey)۔ London and New York: Cassell. Page 06.
  6. Vergote, Antoine, Religion, belief and unbelief: a psychological study، Leuven University Press, 1997, p. 89
  7. "Irenaeus of Lyons"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2015 
  8. "Samaritans"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2015