مکلو
مکلو | |
---|---|
جنوب مغرب سے مکلو کی ایک تصویر | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 8,481 میٹر (27,825 فٹ) |
امتیاز | 2,386 میٹر (7,828 فٹ) |
انفرادیت | 17 کلومیٹر (56,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | آٹھ ہزاری انتہائی بلند |
جغرافیہ | |
مقام | کھمبو، نیپال / تبت، عوامی جمہوریہ چین |
ریاست/صوبہ | NP |
سلسلہ کوہ | ہمالیہ |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 15 مئی 1955 لیونل ٹیرے اور جین کوزی |
مکلو (Makalu) دنیا کی پانچویں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اس کی بلندی 8462 میٹر / 27765 فٹ ہے۔ یہ نیپال اور چین کی درمیان سلسلہ کوہ ہمالیہ میں واقع ہے۔ چین میں اسے مکرو کہتے ہیں۔ یہ ماؤنٹ ایورسٹ سے 22 کلومیٹر دور ہے۔
اسے سب سے پہلے 15 مئی 1955 میں لائونل ٹیرے اور جین کاؤزی نے سر کیا۔
- ↑ The height is often given as 8,481 m or 8,485 m.
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر مکلو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- مکلو
- مکلو، پیک وئیر پرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ peakware.com (Error: unknown archive URL)