وجے نگرم
وجے نگرم | |
---|---|
وجے نگرم - Vizianagaram | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | وجے نگرم ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 18°07′12″N 83°25′12″E / 18.12000°N 83.42000°E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• مرد | |
• عورتیں | |
• گھرانوں کی تعداد | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
گاڑی نمبر پلیٹ | AP–35 |
فون کوڈ | 8922 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1253084 |
درستی - ترمیم |
وجے نگرم یا وجایانگرم (انگریزی: Vizianagaram) بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع وجایانگرم کا صدر مقام۔ یہ شہر بھارت کے مشرقی ساحل جسے کورامانڈل ساحل بھی کہا جاتا ہے، پر واقع ہے۔[3]
تفصیلات
وجایانگرم کا رقبہ 29.27 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 227,533 افراد پر مشتمل ہے اور 66 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
- آندھرا پردیش کے اضلاع
- آندھرا پردیش کے شہر
حوالہ جات
- ↑ "صفحہ وجے نگرم في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2024ء
- ↑ "Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ The Registrar General & Census Commissioner, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2014
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Vizianagaram"