وزارت سیاحت پاکستان

سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

باب سیاست

وزارتِ سیاحت پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے قائم کی گئی وزارت کو کہا جاتا ہے۔ وزارت سیاحت حکومت پاکستان کا حصہ ہوتا تھا لیکن اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد وزارتِ سیاحت کو ختم کیا گیا اور تمام اہم اختیارات پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کو منتقل کیے گئے۔

مزید دیکھیے