ولندیزی زبان

ولندیزی زبان

ولندیزی زبان ((ڈچ: Nederlands)‏ ) نیدرلینڈز اور بیلجیئم کے شمالی حصے فلینڈرس میں زیادہ تر بولی جاتی ہے۔ اس کا تعلق مغربی جرمن زبانوں کے خاندان سے ہے۔

سرکاری حیثیت