بلجئیم

مَمْلُكَتِ بیلْجِیَم
Koninkrijk België

Royaume de Belgique

Königreich Belgien
پرچم بیلجیم
Coat of arms of بیلجیم
شعار: 
"Unity makes Strength"
ترانہ: 
محل وقوع بلجئیم (گہرا سبز) – یورپ میں (سبز & گہرا سرمئی) – یورپی یونین میں (سبز)
محل وقوع بلجئیم (گہرا سبز)

– یورپ میں (سبز & گہرا سرمئی)
– یورپی یونین میں (سبز)

Location of بیلجیم
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
برسلز شہر
50°51′N 4°21′E / 50.850°N 4.350°E / 50.850; 4.350
سرکاری زبانیںڈچ
فرانسیسی
جرمن
نسلی گروہ
دیکھیے آبادیات
مذہب
(2015)
آبادی کا نامبلجئین
حکومتوفاقی پارلیمانی نظام
آئینی بادشاہت[1]
• شاہ
فیلیپ شاہ بلجئیم
• وزیر اعظم
Charles Michel
مقننہوفاقی پارلیمان
سینیٹ
ایوان نمائندگان
آزادی 
(از نیدرلینڈز)
• اعلان
4 اکتوبر 1830
• تسلیم
19 اپریل 1839
رقبہ
• کل
30,528 کلومیٹر2 (11,787 مربع میل) (136 واں)
• پانی (%)
6.4
آبادی
• 1 جنوری 2018 مردم شماری
11,358,357 Increase[2] (پچھترواں)
• کثافت
372.06/کلو میٹر2 (963.6/مربع میل) (چھتیسواں)
جی ڈی پی (پی پی پی)2018 تخمینہ
• کل
$550.664 بلین[3] (38th)
• فی کس
$48,258[3] (بیسواں)
جی ڈی پی (برائے نام)2016 تخمینہ
• کل
$562.229 بلین[3] (تیئسواں)
• فی کس
$49,272[3] (سترھواں)
جینی (2011)26.3[4]
low
ایچ ڈی آئی (2014)Increase 0.890[5]
ویری ہائی · 21st
کرنسییورو (€) (EUR)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+1 (مرکزی یورپی وقت)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+2 (مرکزی یورپی گرما وقت)
ڈرائیونگ سائیڈدائیں
کالنگ کوڈ+32
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیBe.
  1. The flag's official proportions of 13:15 are rarely seen; proportions of 2:3 or similar are more common.
  2. The برسلز region is the de facto capital, but the برسلز شہر municipality is the de jure capital.[6]
  3. The ۔eu domain is also used, as it is shared with other European Union member states.

بیلْجِیَم (ڈچ: België، فرانسیسی: Belgique، جرمن: Belgien) مغربی یورپ میں واقع ایک آزاد ملک ہے۔ اس کا سرکاری نام مملکت بلجئیم ہے۔ یورپی یونین کی یورپی پارلیمان اور نیٹو کے مرکزی دفاتر بلجئیم کے دار الحکومت برسلز میں قائم ہیں۔ بلجئیم کی شمالی سرحد نیدرلینڈز سے، مشرقی سرحد جرمنی سے، جنوب مشرقی سرحد لکسمبرگ سے اور جنوب مشرقی سرحد فرانس سے ملتی ہے۔ جب کہ بلجئیم کے شمال مغرب میں بحیرہ شمال واقع ہے۔ بلجئیم ایک خود مختار ریاست ہے جس میں آئینی بادشاہت قائم ہے اور اس ریاست کا طرز حکومت پارلیمانی نظام پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات

  1. "Government type: Belgium"۔ The World Factbook۔ CIA۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-19
  2. "Bevolkingscijfers per provincie en per gemeente op 1 januari 2018/Chiffres de la population par province et par commune, a la date du 1er Janvier 2018" (PDF)۔ Statistics Belgium، Federal Public Service Economy۔ 27 جنوری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-03
  3. ^ ا ب پ ت "Belgium"۔ International Monetary Fund۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-01
  4. "Gini coefficient of equivalised disposable income (source: SILC)"۔ Eurostat Data Explorer۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-13
  5. "Human Development Report 2015" (PDF)۔ United Nations۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-14
  6. The Belgian Constitution (PDF)۔ Brussels, Belgium: Belgian House of Representatives۔ مئی 2014۔ ص 63۔ 2015-08-10 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-10

فہرست متعلقہ مضامین بلجئیم

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔