ویکیپیڈیا:میل ملاپ
ویکیپیڈیا کے مختلف شاخوں سے تعلق رکھنے والے صارفین ملاقات کرتے ہیں جس میں ویکیپیڈیا کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا جاتا ہے۔ویکیپیڈٰیا میل ملاپ سے قبل مقام ،وقت، وغیرہ کا تعین کرنے کے لیے صارفین تبالہ خیال اور ذیلی صفحات پر مشاورت کرتے ہیں۔
اردو ویکیپیڈیا
- کراچی 1 — 18 اکتوبر 2009 بروز اتوار
- کراچی 2
- حیدرآباد، دکن 1