ویکی اقتباس

ویکی اقتباس
Wikiquote
Wikiquote logo
Wikiquote logo
Detail of the Wikiquote multilingual portal main page.
انگریزی ویکی اقتباس (Wikiquote) کے صفحہ اوّل کا سکرین شاٹ
سائٹ کی قسم
اقتباس کا ذخیرہ
دست‌یابکثیر لسانی
مالکمؤسسہ ویکیمیڈیا
بانیجیمی ویلز اور ویکیمیڈیا کیمونٹی
ویب سائٹwww.wikiquote.org
الیکسا درجہnegative increase 3,166 (اکتوبر 2014)[1]
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
آغاز10 جولائی 2003ء (2003ء-07-10)
موجودہ حیثیتمتحرک

ویکی اقتباس (انگریزی: Wikiquote)، ویکیمیڈیا کے منصوبے کا ایک حصہ ہے۔ ڈینیل ایلسٹن (Daniel Alston ) کے خیال پر اس کی بنیاد رکھی گئی، جبکہ (Brion Vibber) نے اس پر عملدرآمد کرایا۔ ویکی اقتباس قابل ذکر افراد اور تمام زبانوں کی تخلیقات، دیگر زبانوں کے اقوال کا ترجمہ اور ویکیپیڈیا سے مزید معلومات کے ربط کا ایک آن لائن منصوبہ ہے۔[2]

تاریخ

آٹھ بڑے ویکی اقتباس کی ترقی کی رفتار
تاریخ اہمیت
27 جون 2003ء
عارضی طور پر ویکیپیڈیا کو وولف language پر ڈال دیا گيا۔ (wo.wikipedia.com).
10 جولائی 2003ء
اپنا ذیلی ڈومین تخلیق کیا گيا (quote.wikipedia.org)۔
25 اگست 2003ء
اپنا ڈومین تخلیق کیا گيا (wikiquote.org)۔
17 جولائی 2004ء
نئی زبانوں کا اندراج۔
13 نومبر 2004ء
انگریزی صفحہ پر 2000 صفحات کی تکمیل
نومبر 2004ء
24 زبانوں تک تعداد پہنچ گئی
مارچ 2005ء
انگریزی صفحہ کے 3،000 صفحات کو ملا کر کل 10،000 صفحات مکمل ہوئے۔
جون 2005ء
34 زبانوں تک تعداد پہنچ گئی، جن میں قدیم لاطینی اور ایک مصنوعی زبان، اسپرانتو (Esperanto)بھی شامل ہے۔
4 نومبر 2005ء
انگریزی ویکی اقتباس 5،000 صفحات مکمل ہوئے۔
اپریلl 2006
فرانسیسی ویکی اقتباس کو بعض قانونی وجوہات کی بنا پر معطل کر دیا گیا۔
4 دسمبر 2006
فرانسیسی ویکی اقتباس نے کام شروع کر دیا۔
7 مئی 2007
انگریزی ویکی اقتباس نے 10،000 صفحات مکمل کیے۔
جولائی 2007
40 زبانوں تک تعداد پہنچ گئی۔
فروری 2010
تمام زبانوں کے ویکی اقتباس کے صفحات کل ملا کر، 100،000 (ایک لاکھ) ہو گئے۔
To do: make inner table grid invisible
ویکی اقتباس
ویب گاہ http://www.wikiquote.org/
تاریخ آغاز 27 June, 2003[3]
زبانیں 58 [4][5] (ستمبر 2007)
مضامین 69,700 [4] (Sep 2007)
میڈیا فائل 12,000 [4][6] (Sep 2007)
Views نامعلوم [7]
ترامیم 1,1 ملین [4] (Sep 2007)
ترامیم کنندگان 3503 [4][8] (Sep 2007)
منتظمین 224 [9][10] (Sep 2007)
آمد و رفت درجہ ± 3700nth [11] (Sep 2007)

اردو ویکی اقتباس

اردو ویکی اقتباس کا آغاز 2004 میں ہوا۔ مگر صارفین کی قلت اور دیگر وجوہات کی بنا پر اس پر کام کی رفتار نا ہونے کے برابر رہی، مئی 2014 میں اردو ویکیپیڈیا پر 50 ہزار مضامین مکمل ہونے پر ویکی اقتباس پر بھی کام شروع کیا گيا، اس وقت اردو ویکی اقتباس 394 صفحات کے ساتھ 34 ویں نمبر پر ہے۔ جبکہ ویکی اقتباس اس وقت تک کل 89 زبانوں میں پیش کیا جا رہا ہے۔[12]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Wikiquote.org Site Info"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-19
  2. DeVinney, Gemma (18 جنوری 2007)۔ "Wikiquote: Another source for quotes on the Web"۔ UB Reporter۔ University of Buffalo۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-29
  3. "Project description"۔ Wikimedia۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-06
  4. ^ ا ب پ ت ٹ "Wikistats, totals for all language projects"۔ Wikimedia۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-06
  5. Only language projects with 10 or more articles are counted.
  6. pictures, audio files, video files
  7. For many years visitor statistics were not collected due to the large overhead it caused on the servers. Summer 2007 a new project has started to collect these statistics using more efficient sampling techniques. No results are available yet.
  8. Editors defined as "Registered contributors who edited at least 10 times since they arrived".
  9. "Wikistats, current status for all language projects"۔ Wikimedia۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-06
  10. Many regular contributors edit/operate on several language projects (especially administrators), the actual number of unique persons is therefore lower
  11. "Traffic Rank"۔ Alexa۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-06 {حوالہ ویب}: الوسيط غير المعروف |access= تم تجاهله يقترح استخدام |access-date= (معاونت)
  12. شماریات اردو ویکی اقتباس

دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں: