ویکی لغت

ویکی لغت
ویکی لغت لوگوشارہ ویکی لغت
ویکی لغت کے صفحہ کی تفصیل تمام بڑی ویکی لغات تعداد مضامین کے لحاظ سے درج فہرست ہیں۔
Screenshot of wiktionary.org home page
سائٹ کی قسم
آن لائن لغت
دست‌یابمتعدد اللسانی (170 سے زائد)
مالکمؤسسہ ویکیمیڈیا
بانیجیمی ویلز اور ویکیمیڈیا برادری
ویب سائٹhttp://ur.wiktionary.org
الیکسا درجہPositive decrease 661 (فروری 2013)[1]
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
آغازدسمبر 12, 2002
موجودہ حیثیتمتحرک

ویکی لغت مؤسسہ ویکیمیڈیا کا ایک منصوبہ ہے، جس کا مقصد ویکی زبان میں تمام زبانوں کے لیے آزاد فرہنگ فراہم کرنا ہے۔

دیگر زبانیں

ویکی لغت کا انگریزی نسخہ 12 دسمبر 2002 میں شروع ہوا، اس کے بعد فرانسیسی نسخہ کا آغاز ہوا۔ پھر اس کے بعد دیگر زبانوں میں ویکی لغت کی ابتدا ہوئی۔

حوالہ جات

  1. "معلومات برائے موقع ویکی لغت"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2013 

بیرونی روابط