پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرست

یہ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرست ہے۔ پاکستان 28 جولائی 1953ء کو امپیریل کرکٹ کانفرنس' (اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کا رکن بنا۔ پاکستان نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ عالمی کپ 1992ء میں عمران خان کی قیادت میں جیتا۔ اس کے علاوہ ٹوئنٹی/20 کا عالمی کپ 2009ء میں یونس خان کی قیادت میں جیتا۔

مردوں کی کرکٹ

ٹیسٹ کرکٹ کپتان

شمار نام سال بمقابلہ مقام کھیلے جیتے ہارے برابر
1 عبد الحفیظ کاردار 1952/3 بھارت بھارت 5 1 2 2
1954 انگلستان انگلستان 4 1 1 2
1954/5 بھارت پاکستان 5 0 0 5
1955/6 نیوزی لینڈ پاکستان 3 2 0 1
1956/7 آسٹریلیا پاکستان 1 1 0 0
1957/8 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 5 1 3 1
مجموعہ 23 6 6 11
2 فضل محمود
1958/9 ویسٹ انڈیز پاکستان 3 2 1 0
1959/60 آسٹریلیا پاکستان 2 0 1 1
1960/1 بھارت بھارت 5 0 0 5
مجموعہ 10 2 2 6
3 امتیاز احمد 1959/60♠ آسٹریلیا پاکستان 1 0 1 0
1961/2 انگلستان پاکستان 3 0 1 2
مجموعہ 4 0 2 2
4 جاوید برکی 1962 انگلستان انگلستان 5 0 4 1
5 حنیف محمد 1964/5 آسٹریلیا پاکستان 1 0 0 1
1964/5 آسٹریلیا آسٹریلیا 1 0 0 1
1964/5 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 3 0 0 3
1964/5 نیوزی لینڈ پاکستان 3 2 0 1
1967 انگلستان انگلستان 3 0 2 1
مجموعہ 11 2 2 7
6 سعید احمد 1968/9 انگلستان پاکستان 3 0 0 3
7 انتخاب عالم 1969/70 نیوزی لینڈ پاکستان 3 0 1 2
1971 انگلستان انگلستان 3 0 1 2
1972/3 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 0 3 0
1972/3 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 3 1 0 2
1974 انگلستان انگلستان 3 0 0 3
1974/5 ویسٹ انڈیز پاکستان 2 0 0 2
مجموعہ 17 1 5 11
8 ماجد خان
1972/3 انگلستان پاکستان 3 0 0 3
9 مشتاق محمد 1976/7 نیوزی لینڈ پاکستان 3 2 0 1
1976/7 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 1 1 1
1976/7 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 5 1 2 2
1978/9 بھارت پاکستان 3 2 0 1
1978/9 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 3 1 0 2
1978/9 آسٹریلیا آسٹریلیا 2 1 1 0
مجموعہ 19 8 4 7
10 وسیم باری 1977/8 انگلستان پاکستان 3 0 0 3
1978 انگلستان انگلستان 3 0 2 1
مجموعہ 6 0 2 4
11 آصف اقبال 1979/80 بھارت بھارت 6 0 2 4
12 جاوید میانداد

1979/80 آسٹریلیا پاکستان 3 1 0 2
1980/1 ویسٹ انڈیز پاکستان 4 0 1 3
1981/2 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 1 2 0
1981/2 سری لنکا پاکستان 3 2 0 1
1984/5 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 3 0 2 1
1985/6 سری لنکا پاکستان 3 2 0 1
1987/8 انگلستان پاکستان 3 1 0 2
1988/9 آسٹریلیا پاکستان 3 1 0 2
1990/1 نیوزی لینڈ پاکستان 3 3 0 0
1992 انگلستان انگلستان 5 2 1 2
1992/3 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 1 1 0 0
مجموعہ 34 14 6 14
13 عمران خان
1982 انگلستان انگلستان 3 1 2 0
1982/3 آسٹریلیا پاکستان 3 3 0 0
1982/3 بھارت پاکستان 6 3 0 3
1983/4♠ آسٹریلیا آسٹریلیا 2 0 1 1
1985/6 سری لنکا سری لنکا 3 1 1 1
1986/7 ویسٹ انڈیز پاکستان 3 1 1 1
1986/7 بھارت بھارت 5 1 0 4
1987 انگلستان انگلستان 5 1 0 4
1987/8 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 3 1 1 1
1988/9 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 2 0 0 2
1989/90 بھارت پاکستان 4 0 0 4
1989/90 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 0 1 2
1990/1 ویسٹ انڈیز پاکستان 3 1 1 1
1991/2 سری لنکا پاکستان 3 1 0 2
مجموعہ 48 14 8 26
14 ظہیر عباس 1983/4 بھارت بھارت 3 0 0 3
1983/4 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 0 1 2
1983/4 انگلستان پاکستان 3 1 0 2
1984/5 بھارت پاکستان 2 0 0 2
1984/5 نیوزی لینڈ پاکستان 3 2 0 1
مجموعہ 14 3 1 10
15 وسیم اکرم

1992/3 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 3 0 2 1
1993/4 زمبابوے پاکستان 2 1 0 1
1995/6 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 1 2 0
1995/6 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 1 1 0 0
1996 انگلستان انگلستان 3 2 0 1
1996/7 زمبابوے پاکستان 2 1 0 1
1997/8 ویسٹ انڈیز پاکستان 3 3 0 0
1998/9 بھارت بھارت 2 1 1 0
1998/91 بھارت بھارت 1 1 0 0
1998/91 سری لنکا پاکستان 1 0 0 1
1998/92 سری لنکا بنگلہ دیش 1 1 0 0
1999/2000 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 0 3 0
مجموعہ 25 12 8 5
16 وقار یونس

1993/4♠ زمبابوے پاکستان 1 1 0 0
2001 انگلستان انگلستان 2 1 1 0
2001/21 بنگلہ دیش پاکستان 1 1 0 0
2001/2 بنگلہ دیش بنگلہ دیش 2 2 0 0
2001/2 ویسٹ انڈیز شارجہ 2 2 0 0
2001/22 سری لنکا پاکستان 1 0 1 0
2002 نیوزی لینڈ پاکستان 1 1 0 0
2002/3 آسٹریلیا سری لنکا 1 0 1 0
2002/3 آسٹریلیا شارجہ 2 0 2 0
2002/3 زمبابوے زمبابوے 2 2 0 0
2002/3 جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 2 0 2 0
مجموعہ 17 10 7 0
17 سلیم ملک 1993/4 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 3 2 1 0
1994 سری لنکا سری لنکا 2 2 0 0
1994/5 آسٹریلیا پاکستان 3 1 0 2
1994/5 جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 1 0 1 0
1994/5 زمبابوے زمبابوے 3 2 1 0
مجموعہ 12 7 3 2
18 رمیز راجہ 1995/6 سری لنکا پاکستان 3 1 2 0
1996/7 سری لنکا سری لنکا 2 0 0 2
مجموعہ 5 1 2 2
19 سعید انور 1996/7 نیوزی لینڈ پاکستان 2 1 1 0
1997/8 جنوبی افریقہ پاکستان 3 0 1 2
1999/2000 سری لنکا پاکستان 2 0 2 0
مجموعہ 7 1 4 2
20 عامر سہیل 1997/8 جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 2 1 0 1
1998/9 آسٹریلیا پاکستان 3 0 1 2
1998/9 زمبابوے زمبابوے 1 0 1 0
مجموعہ 6 1 2 3
21 راشد لطیف 1997/8♠ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 1 0 1 0
1997/8 زمبابوے زمبابوے 2 1 0 1
2003/4 بنگلہ دیش پاکستان 3 3 0 0
مجموعہ 6 4 1 1
22 معین خان 1997/8♠ زمبابوے زمبابوے 1 0 0 1
1999/2000♠ سری لنکا پاکستان 1 1 0 0
1999/2000 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 3 0 1 2
2000 سری لنکا سری لنکا 3 2 0 1
2000/1 انگلستان پاکستان 3 0 1 2
2000/1 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 2 1 0 1
مجموعہ 13 4 2 7
23 انضمام الحق
2000/1♠ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 1 0 1 0
2003/4♠ جنوبی افریقہ پاکستان 1 0 0 1
2003/4 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 2 1 0 1
2003/4 بھارت پاکستان 3 1 2 0
2004/5 سری لنکا پاکستان 2 1 1 0
2004/5♠ آسٹریلیا آسٹریلیا 1 0 1 0
2004/5 بھارت بھارت 3 1 1 1
2004/5 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 1 1 0 0
2005/6 انگلستان پاکستان 3 2 0 1
2005/6 بھارت پاکستان 2 0 0 2
2005/6 سری لنکا سری لنکا 2 1 0 1
2006 انگلستان انگلستان 4 0 33 1
2006/7 ویسٹ انڈیز پاکستان 3 2 0 1
2006/7 جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 3 1 2 0
مجموعہ 31 11 10 9
24 محمد یوسف

2003/4 جنوبی افریقہ پاکستان 1 1 0 0
2004/5 آسٹریلیا آسٹریلیا 2 0 2 0
2009/10 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 3 1 1 1
2009/10 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 0 3 0
مجموعہ 9 2 6 1
25 یونس خان

2004/5♠ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 1 0 1 0
2005/6♠ بھارت پاکستان 1 1 0 0
2007/8♠ بھارت بھارت 2 0 0 2
مجموعہ 4 1 1 2
26 شعیب ملک

2007/8 جنوبی افریقہ پاکستان 2 0 1 1
2007/8 بھارت بھارت 1 0 1 0
مجموعہ 3 0 2 1
27 شاہد آفریدی

2009/10 آسٹریلیا انگلستان 1 0 1 0
مجموعہ 1 0 1 0
28 سلمان بٹ

2009/10 آسٹریلیا انگلستان 2 1 1 0
2009/10 انگلستان انگلستان 4 1 3 0
مجموعہ 6 2 4 0
29 مصباح الحق

2011/12 جنوبی افریقہ دبئی 2 0 0 2
2011/12 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 2 1 0 1
2011/12 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 2 1 1 0
2011/12 زمبابوے زمبابوے 1 1 0
2011/12 سری لنکا متحدہ عرب امارات 3 1 0 2
2011/12 بنگلہ دیش بنگلہ دیش 2 2 0 0
2012/13 انگلستان متحدہ عرب امارات 3 3 0 0
2012/13 سری لنکا سری لنکا 2 0 0 2
2012/13 جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 3 0 3 0
2013/14 زمبابوے زمبابوے 2 1 1 0
2013/14 جنوبی افریقہ متحدہ عرب امارات 2 1 1 0
2013/14 سری لنکا متحدہ عرب امارات 3 1 1 1
2014 سری لنکا سری لنکا 2 0 2 0
2014 آسٹریلیا متحدہ عرب امارات 2 2 0 0
2014 نیوزی لینڈ متحدہ عرب امارات 1 1 0 0
2015 بنگلہ دیش بنگلہ دیش 2 1 0 1
2015 سری لنکا سری لنکا 3 2 1 0
2015 انگلستان متحدہ عرب امارات 3 2 0 1
2016 انگلستان انگلستان 4 2 2 0
2016 ویسٹ انڈیز متحدہ عرب امارات 3 2 1 0
2016 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 1 0 1 0
2016/17 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 0 3 0
2017 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 3 2 1 0
مجموعہ 56 26 19 11
30 محمد حفیظ

2012/13 سری لنکا سری لنکا 1 0 1 0
مجموعہ 1 0 1 0
31 اظہر علی

2016 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 1 0 1 0
2019/20 آسٹریلیا آسٹریلیا 2 0 2 0
2019/20 سری لنکا پاکستان 2 1 0 1
2020 بنگلہ دیش پاکستان 1 1 0 0
2020 انگلستان انگلستان 3 0 1 2
مجموعہ 9 2 4 3
32 سرفراز احمد

2017/18 سری لنکا متحدہ عرب امارات 2 0 2 0
2017 آئرلینڈ آئرلینڈ 1 1 0 0
2018 انگلستان انگلستان 2 1 1 0
2018/19 آسٹریلیا متحدہ عرب امارات 2 1 0 1
2018/19 نیوزی لینڈ متحدہ عرب امارات 3 1 2 0
2018/19 جنوبی افریقا جنوبی افریقا 3 0 3 0
مجموعہ 13 4 8 1
33 محمد رضوان 2020/21 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 2 0 2 0
مجموعہ 2 0 2 0
34 بابر اعظم

2020/21 جنوبی افریقا پاکستان 2 2 0 0
2021 زمبابوے زمبابوے 2 2 0 0
2021 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 2 1 1 0
2021 بنگلا دیش بنگلہ دیش 2 2 0 0
2022 آسٹریلیا پاکستان 3 0 1 2
2022 سری لنکا سری لنکا 2 1 1 0
2022 انگلینڈ پاکستان 3 0 3 0
2022/2023 نیوزی لینڈ پاکستان 2 0 0 2
2023 سری لنکا پاکستان 2 2 0 0
مجموعہ 20 10 6 4
35 شان مسعود

2023/24 آسٹریلیا آسٹریلیا 5 0 5 0
مجموعہ 5 0 5 0

نوٹس:

  • 1 ایشین ٹیسٹ چیمپین شپ
  • 2 فائنل ایشین ٹیسٹ چیمپین شپ
  • 3 بشمول ایک بے نتیجہ میچ

ایک روزہ بین الاقوامی کپتان

پاکستانی ایک روزہ بین الاقوامی کپتان

نمبر تصویر نام سال میچ جیتے ا برابر ہارے بے نتیجہ جیت %
1 انتخاب عالم 1972/3-1974 3 2 0 1 0 67.33%
2 آصف اقبال 1975–1979 6 2 0 4 0 33.33%
3 ماجد خان 1975 2 1 0 1 0 50%
4 مشتاق محمد 1976/7-1978/1979 4 2 0 2 0 50%
5 وسیم باری 1977/8-1978 5 1 0 4 0 20%
6 جاوید میانداد 1980/1-1992/3 62 26 1 33 2 44.16%
7 ظہیر عباس 1981/2-1984/5 13 7 0 5 1 58.23%
8 عمران خان 1982-1991/2 139 75 1 59 4 55.92%
9 سرفراز نواز 1983/4 1 0 0 1 0 0%
'10' عبدالقادر 1987/8-1988/9 5 1 0 4 0 20%
11 سلیم ملک 1992-1994/5 34 21 2 11 0 64.70%
12 رمیز راجہ 1992–1997 22 7 0 13 2 35.00%
13 وسیم اکرم 1992/3-1999/2000 109 66 2 41 0 61.46%
14 وقار یونس 1993/4-2002/3 62 37 0 23 2 60.61%
15 معین خان 1994/5-2000/1 34 20 0 14 0 58.82%
16 سعید انور 1994/5-1999/2000 11 5 0 6 0 45.45%
'17' عامر سہیل 1995/6-1998/9 22 9 0 12 1 42.85%
18 راشد لطیف 1997/8-2003 25 13 0 12 0 52.00%
19 انضمام الحق 2002/3-2007 87 51 0 33 3 60.71%
20 محمد یوسف 2003/4، 2004/5، 2009/10 8 2 0 6 0 25.00%
21 یونس خان 2005–2009 21 8 0 13 0 38.09%
22 عبدالرزاق 2006 1 0 0 1 0 0%
23 شعیب ملک 2007-2009؛ 2019 41 25 0 16 0 60.97%
24 مصباح الحق 2008–2015 87 45 2 39 1 51.72%
25 شاہد آفریدی 2009–2014 38 19 0 18 1 51.35%
26 اظہر علی 2015–2017 29 12 0 16 1 40.00%
'27' سرفراز احمد 2015، 2017–2019 50 27 0 20 1 56.00%
28 محمد حفیظ 2017 2 1 0 1 0 50.00%
29 عماد وسیم 2019 2 0 0 2 0 0.00%
30 بابر اعظم 2020–2023 43 26 1 15 1 60.46%
کل مجموعہ[1] 955 505 8 421 20 54.49
11 نومبر 2023 کو ایڈن گارڈنز میں انگلینڈ بمقابلہ پاکستان کے میچ تک اعداد و شمار درست ہیں[2]

ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کپتان

یہ ان کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے جنھوں نے کم از کم ایک ٹوئنٹی20 بین الاقوامی (ٹی20آئی) کے لیے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی۔[3] شاہد آفریدی کو ستمبر 2014 میں محمد حفیظ کی جگہ ٹی ٹوئنٹی کا کپتان نامزد کیا گیا تھا اور بابر اعظم کو کرکٹ عالمی کپ 2019ء میں سپر چارج پرفارمنس کے فوراً بعد ٹیم پاکستان کی قیادت سونپی گئی ہے۔]]۔[4]

پاکستانی ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کپتان[3]
شمار تصویر نام سال کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
1 انضمام الحق 2006-2007 1 1 0 0 0 100.00
2 یونس خان 2007–2009 8 5 3 0 0 62.50
3 شعیب ملک 2007–2010; 2019 20 13 6 1 0 67.50
4 مصباح الحق 2011–2012 8 6 2 0 0 75.00
5 شاہد آفریدی 2009–2011; 2014–2016 43 19 23 1 0 45.34
6 محمد حفیظ 2012–2014 29 17 11 1 0 60.34
7 سرفراز احمد 2016–2019/20 37 29 8 0 0 78.37
8 بابر اعظم 2019-2024 85 48 29 1 7 62.17
9 شاداب خان 2020–2023 6 2 4 0 0 33.33
10 شاہین آفریدی 2024 5 1 4 0 0 20.00
مجموعہ[5] 228 135 83 3 6 61.75

خواتین کرکٹ

ٹیسٹ کرکٹ کپتان

یہ ان خواتین کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے جنھوں نے کم از کم ایک خواتین ٹیسٹ میچ کے لیےپاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی ۔ نتائج کا جدول جون 2005 تک ٹیسٹ کے لیے مکمل ہے۔

پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ کپتان
عدد نام سال بمقابلہ بمقام کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ
1 شائزہ خان 1997/8 سری لنکا سری لنکا 1 0 1 0
2000 آئر لینڈ آئر لینڈ 1 0 1 0
2003/4 ویسٹ انڈیز پاکستان 1 0 0 1
‘‘کل مجموعہ“ 3 0 2 1

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ کرکٹ کپتان

یہ ان خواتین کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے جنھوں نے کم از کم ایک خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کے لیے پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیمکی کپتانی کی۔ نتائج کا جدول موجودہ (2017) تک مکمل ہے۔ پاکستان نے صرف ایک ورلڈ کپ میں حصہ لیا ہے، وہ 1997/98 کا تھا جس میں وہ اپنے کوالیفائنگ گروپ میں سب سے نچلے درجے پر رہی۔ موجودہ کپتان بسمہ معروف ہے۔ ان کا تقرر آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2017 کے بعد کیا گیا تھا۔

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کپتان
عدد تصویر نام سال کھیلے جیتے برابر ہارے بے نتیجہ
1 شائزہ خان 1997–2004 39 7 0 32 0
2 سعدیہ بٹ 2003 1 1 0 0 0
3 ثناء جاوید 2005–06 4 0 0 4 0
4 عروج ممتاز 2006–2009 26 4 0 21 1
5 ثناء میر 2009–2017 72 26 0 45 1
6 بسمہ معروف 2013 – موجودہ 18 10 1 6 1
7 جویریہ خان 2018–2021 8 0 0 8 0
کل مجموعہ 168 48 1 116 3

پاکستان انڈر 19 کرکٹ کپتان

کم از کم ایک انڈر 19 ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان۔ نتائج کا جدول 2004/5 میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ تک مکمل ہے۔ ایک کرکٹ کھلاڑی جس کے پاس ٹیسٹ میچ سیریز کے آگے ♠ کا نشان ہوتا ہے وہ بطور کپتان اور ٹیم کے لیے کم از کم ایک میچ میں ان کی شرکت کی وضاحت کرتا ہے۔ موجودہ کپتان قاسم اکرم ہیں۔ ان کی تقرری اپریل 2021 میں ہوئی ہے۔

پاکستان انڈر۔19 کرکٹ کپتان
عدد نام سال بمقابلہ بمقام کھیلے جیتے ہارے ڈرا ہوئے
1 جاوید قریشی 1978/9 بھارت بھارت 5 0 0 5
2 رمیز راجہ 1980/1 آسٹریلیا پاکستان 3 2 0 1
3 سلیم ملک 1981/2 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 1 0 2
4 باسط علی 1988/9 بھارت پاکستان 4 0 1 3
5 معین خان 1989/90 بھارت بھارت 4 0 1 3
1990 انگلستان انگلستان 3 0 1 2
‘‘‘مجموعہ’’’ 7 0 2 5
6 عالی حیدر 1991/2 انگلستان پاکستان 2 1 1 0
7 محمد افضل 1991/2♠ انگلستان پاکستان 1 0 0 1
8 قیوم الحسن 1993/4 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 3 0 0 3
9 میصام حسنین 1994/5 نیوزی لینڈ پاکستان 3 0 0 3
10 رانا نوید الحسن 1995/6 ویسٹ انڈیز پاکستان 3 0 2 1
11 محمد وسیم 1996/7 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 3 0 0 3
12 شاداب کبیر 1996/7 انگلستان پاکستان 2 0 1 1
13 احمر سعید 1996/7♠ انگلستان پاکستان 1 0 0 1
1996/7 جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 3 2 0 1
1996/7 آسٹریلیا پاکستان 3 1 1 1
‘‘‘مجموعہ’’’ 7 3 1 3
14 بازید خان 1997/8 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 0 0 3
1998 انگلستان انگلستان 3 1 2 0
‘‘‘مجموعہ’’’ 6 1 2 3
15 حسن رضا 1999 جنوبی افریقہ پاکستان 3 1 0 2
16 خالد لطیف 2003 سری لنکا سری لنکا 2 0 0 2
17 جہانگیر مرزا 2005 سری لنکا پاکستان 2 0 0 2
18 محمد ابراہیم 2006 بھارت پاکستان 2 0 2 0
19 عماد وسیم 2007 انگلستان انگلستان 3 1 2 0
2007 بنگلہ دیش پاکستان 1 0 0 1
Total 3 1 1 1
20 عمران رفیق 2015 سری لنکا سری لنکا 2 0 0 2
21 قاسم اکرم 2021 بنگلہ دیش بنگلہ دیش 0 0 0 0
کل مجموعہ 66 10 13 43

یوتھ ایک روزہ بین الاقوامی کپتان

یہ فہرست ان کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے جنھوں نے کم از کم ایک انڈر 19 ایک روزہ بین الاقوامی کے لیےپاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی۔ موجودہ کپتان قاسم اکرم ہیں۔ ان کی تقرری اپریل 2021 میں ہوئی ہے۔

پاکستانی انڈر 19 ایک روزہ بین الاقوامی کپتان
نمبر نام سال میچ جیت برابر ہارے بے نتیجہ
1 سلیم ملک 1981/82 2 1 0 1 0
2 ظہور الہی 1987/88 9 6 0 3 0
3 غلام پاشا 1989/90 2 0 0 2 0
4 معین خان 1989/90-1990 4 2 0 2 0
5 عالی حیدر 1991/2 3 3 0 0 0
6 قیوم الحسن 1993/4 3 2 0 1 0
7 میصام حسنین 1994/5 3 1 0 2 0
8 عالی حیدر 1995/6 3 2 0 1 0
9 محمد وسیم 1996/7 3 1 0 2 0
10 احمر سعید 1996/7 6 2 1 3 0
11 بازید خان 1997/8-1998 12 4 0 7 1
12 حسن رضا 1998/9-1999/2000 8 7 0 1 0
13 سلمان بٹ 2001/2 9 7 0 2 0
14 جنید ضیاء 2001/2 2 1 0 1 0
15 خالد لطیف 2003-2003/4 16 12 0 4 0
16 جہانگیر مرزا 2004/5 3 1 0 2 0
17 سرفراز احمد 2005/6 15 10 0 5 0
18 ریاض کائل 2006/7 3 0 0 3 0
19 عماد وسیم 2006 26 18 0 7 1
20 احمد شہزاد 2007 5 2 0 3 0
21 عظیم گھمن 2009/10 16 11 0 4 1
22 بابراعظم 2012 21 13 1 7 0
23 سمیع اسلم 2013/14 19 15 0 3 1
24 عمران رفیق 2015/16 4 0 0 3 1
25 گوہر حفیظ 2015/16 8 6 0 2 0
26 ذیشان ملک 2015/16 2 1 0 1 0
27 ناصر نواز 2016/17 1 1 0 0 0
28 حسن خان 2017/18 13 8 0 4 1
29 روحیل نذیر 2018/19 21 13 0 7 1
30 قاسم اکرم 2021/22 0 0 0 0 0
کل مجموعہ 246 152 2 85 7

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Records / One-Day Internationals / Team Records / Result Summary، ESPNcricinfo، اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-15
  2. انتباہ حوالہ: :0 کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  3. ^ ا ب پاکستان - ریکارڈز - ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل - کپتانوں کی فہرست، کرک انفو، اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-14
  4. آفریدی ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔
  5. "Records/ Twenty20 International/ Results Summary"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-14

بیرونی روابط