پاکستان ٹوڈے

پاکستان ٹوڈے
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبرلنر
مالکناوا میڈیا کارپوریشن
بانیعارف نظامی
ناشرعارف نظامی
مدیرعارف نظامی، سرمد بشیر
آغاز2010ء
سیاسی صف بندیآزاد خیال، معتدل
زبانانگریزی
صدر دفترلاہور، پنجاب، پاکستان
آئی ایس ایس این1098-8424
او سی سی ایل نمبر38894207
ویب سائٹpakistantoday.com.pk

پاکستان ٹوڈے (آج پاکستان) پاکستان سے چھپنے والا انگریزی زبان کا اخبار ہے جس کا بانی عارف نظامی ہے۔