پھلکیاں مثل

پھلکیاں مثل (انگریزی: Phulkian Misl؛ پنجابی زبان: (گرمکھی) ਫੂਲਕੀਆਂ ਮਿਸਲ) ایک سکھ مثل تھا جس کی کمان سدھو جاٹوں کے ہاتھوں میں تھی۔ اس مثل کے علاقے میں پٹیالہ، نبہا اور جند شامل تھے۔[1]

حوالہ جات

  1. Ian Heath (1 جنوری 2005)۔ "The Sikh Army"۔ Osprey۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-09