ژاک پال مگنے

ژاک پال مگنے

Jacques Paul Migne

(فرانسیسی میں: Jacques-Paul Migne ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ژاک پال مگنے

معلومات شخصیت
پیدائش 5 ستمبر 1800ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ فلور، کنٹل
وفات 24 اکتوبر 1875ء (75 سال)[3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت فرانس
عملی زندگی
پیشہ پادری
ناشر
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان ،  فرانسیسی [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں نشر و اشاعت کتب

ژاک پال مگنے (فرانسیسی: Jacques Paul Migne) ایک فرانسیسی پادری جس نے مذہبی تحریریں کم خرچ پر وسیع پیمانے پر شائع کرائیں، اس نے الہامات، دائرۃ المعارف اور آبائے کلیسیا کی تحریریں کاتھولک کلیسیا کے پادریوں کے لیے ایک عالمگیر کتب خانہ ترتیب دینے کی سوچ مد نظر رکھ کر شائع کرائیں۔[9]

وہ سینٹ-فلور، کنٹل میں پیدا ہوا، اورلینز میں الٰہیات کی تعلیم پائی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119160622 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jacques-Paul-Migne — بنام: Jacques-Paul Migne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6m92dzs — بنام: Jacques Paul Migne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/migne-jacques-paul — بنام: Jacques-Paul Migne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/migne-jacques-paul — بنام: Jacques-Paul Migne
  6. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Минь Жак Поль — اشاعت سوم
  7. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119160622 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/26825059
  9. Claude Langlois and François Laplanche, eds. La Science catholique (دا کیتھولک سائنس): 'L'Encyclopédie Théologique' de Migne (تھالوجیکل انسائیکلوپیڈیا مگنے)(1844-1873) entre apologétique et vulgarisation (پیرس: Cerf) 1992.

بیرونی روابط