کبر الجوارح

کبر الجوارح
Lower jaw showing the classic spacing of teeth due to acromegaly.
تلفظ
اختصاصدر اِفرازیات
علاماتEnlargement of the hands, feet, forehead, jaw, and nose, thicker skin, deepening of the voice[3]
عمومی حملہMiddle age[3]
وجوہاتزائد مقدار میں نموئی انگیزہ کی پیداواری[3]
تشخیصی طریقہBlood tests, medical imaging[3]
مماثل کیفیتPachydermoperiostosis[4]
علاججراحی, دوا دارو, تابکاری معالجہ[3]
معالجہSomatostatin analogue, GH receptor antagonist[3]
تشخیض مرضUsually normal (with treatment), 10 year shorter life expectancy (no treatment)[5]
تعدد3 per 50,000 people[3]
  1. "acromegaly"۔ Lexico UK English Dictionary۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ 2020-03-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  2. مریم- ویبسٹر ڈکشنری acromegaly
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج انتباہ حوالہ: NIH2012 کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  4. G Guglielmi, C Van Kuijk (2001). Fundamentals of Hand and Wrist Imaging (بزبان انگریزی). Springer Science & Business Media. p. 205. ISBN:9783540678540. Archived from the original on 2017-09-08.
  5. انتباہ حوالہ: Ho2011 کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔

کبر الجوارح (انگریزی: Acromegaly) ایک ایسا مرض کہلاتا ہے جو انسانی جسم کے کچھ مخصوص اجزاء میں زائد بڑھوتری کا باعث بنتا ہے، جس میں غُدہ نُخامیہ سے نموئی انگیزہ کی مُفرِط مقدار میں پیداواری کی وجہ سے اُستخوان، عضلات اور دیگر بافتوں کی بربالیدگی پیش آتی ہے۔