کورونا وائرس کی وبا 2019ء–2020ء سے متعلقہ غیر ملکیوں سے نفرت اور نسل پرستی کے واقعات کی فہرست
عمومی
عمومی صورتیں
- عمر
- ذات پات
- طبقاتی تفریق
- جلد کے رنگ کی بنیاد پر امتیازی سلوک
- معذوری
- جینیاتی امتیاز
- قد و قامت
- بالوں کی ساخت کی بنیاد پر امتیازی سلوک
- لسانی تفریق
- حلیہ
- [[نسل پرستی کی ذہنیت
- درجہ بندی پرستی
- مذہبی
- جنسی
- جنسی انحراف کے خلاف
- نوع
مخصوص اقسام
معاشرتی
سماجی
- بلوغت پرستی
- HIV/AIDS والے لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک
- البینیزم کے ساتھ لوگوں پر ظلم و ستم
- کمیونزم مخالف۔
- بے گھر افراد کے ساتھ امتیازی سلوک
- بائیں ہاتھ والے لوگوں کے خلاف تعصب
- اسلامو فوبیا
- اینٹی ہیٹیئنزم
- ضد سامیت
- آڈزم
- غیر بائنری امتیاز
- اینٹی انٹلیکچوئلزم
- احباب پروری
- اشرافیہ پسندی
- بیفوبیا
- موٹوں سے نفرت
- جنس پرستی
- جیرونٹو فوبیا
- ہوموفوبیا
- جذام کا خوف
- لیسبو فوبیا
- ذہنیت کی تفریق۔
- بدگمانی
- تعدد ازدواج
- اقرباء پروری
- پیڈو فوبیا
- الٹا امتیاز
- فرقہ واریت
- توھم پرستی
- سرڈو فوبیا
- ٹرانس فوبیا
- غیر ملکیوں سے نفرت
| list6name = توضیحات | list6title = توضیحات | list6 =
- بوم فائٹس
- خون خرابہ
- طبقاتی کشمکش
- لازمی نس بندی
- انسداد جہاد
- ثقافتی نسل کشی
- آبادی کشی
- معذوری سے نفرت کے جرائم
- معاشی امتیاز
- طبقاتی خاتمہ پسندی
- ملازمت میں امتیازی سلوک
- لوگوں سے نفرت
- نسلی صفایا
- نسلی تمسخر
- نسل کشی
- زبردستی مذہب کی تبدیلی
- خوف و ہراس کے شو
- ہم جنس پرستوں کو مارنا
- ہم جنس پرستوں کا صفایا
- اعضائے تناسل کی تبدیلی
- نسل کشی،(تاریخ میں نسل کشی کی مثالیں)
- توہین/تضحیک
- نفرت انگیز جرم
- نفرت انگیز گروہ
- نفرت انگیز کلام
- بے گھروں کی ڈمپنگ
- ہاؤسنگ امتیازی سلوک
- انڈین رولنگ۔
- LGBT لوگوں کے خلاف تشدد
- لیوینڈر خوف
- لنشنگ
- میکارتھی ازم
- رہن اور قرقی کی تفریق
- نام اور شرم
- سٹاپ مرڈر میوزک|مرڈر میوزک
- پیشہ ورانہ علیحدگی
- پوگروم
- نسلی صفایا
- نسلی جنگ
- نسلی خوف
- مذہبی ظلم و ستم
- قربانی کا بکرا بنانا
- علیحدگی پسندی کی تربیتی مراکز
- مادہ جنین کشی
- غلامی
- سلٹ شیمنگ
- ٹرانس باشنگ
- وکٹمائزیشن
- دلہن برائے فروخت
- وچ ہنٹ
- سفید فام نقل مکانی
ہ
| list7name = پالیسیاں/ حکمت عملی | list7title = حکمت عملی | list7 =
- امیدواری کی عمر
- بلڈ کوانٹم قوانین
- لمپیزیا دی سینگرے (خون کی صفائی)
- نسل پرستی کا جرم۔
- ایتھنوکریسی
- صنفی کردار
- جیرونٹوکریسی
- یہودی بستیوں (غیتو) کے بنچ
- نظربندی
- یہودی کوٹہ
- جم کرو کا قانون
- قوم کے تحفظ کے لیے قانون
- بلڈ ڈونر تنازعہ، مذہبی یا نسلی کوٹہ کے طور پر
- نیورمبرگ کے قوانین
- ایک قطرہ اصول
- نسلی کوٹہ
- نسلی اسٹیئرنگ
- ریڈ لائننگ
ممنوعہ قوانین اور مسائل:
- ہم جنس شادی
- سوڈومی کا قانون
- بدصورت قانون
| list8name = دیگر
| list8title = دیگر صورتیں
| list8 =
- حمل کی تفریق
- (سفید فام بالادستی)
- سیاہ فام بالادستی
- سامی بالادستی)
| list9name = جوابی اقدامات
| list9title = جوابی اقدامات
| list9 =
- مثبت کارروائی
- ثقافتی انضمام
- ڈی سیگریگیشن
- تنوع کی تربیت
- بااختیار بنانا
- کثیر النسلی نظام
- انسانی حقوق
- کثیرالثقافتی پالیسیاں
- نسلی انضمام
- حق خودارادیت
- سماجی انضمام
- برداشت
| list10name = متعلقہ
| list10title = متعلقہ موضوعات
| list10 =
- ایلوفیلیا
- ثقافت مخالف اصطلاحات کی فہرست
- ثقافتی انضمام
- تعصب
- سیاست میں تنوع
- نسلی سزا
- یوجینکس
- کثیرالثقافتیت
- مقطعیت
- اعصابی تنوع
- جبر
- پولیس کی بربریت
- سیاسی درستگی
- مذہبی عدم برداشت
- مذہبی ظلم و ستم
- دقیانوسی تصورات
- سفید فام استحقاق
- جرائم کی خبروں میں نسلی تعصب
|امتیازیت|size=tiny} } کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء، جس کا پہلا متاثرہ شخص ووہان، ہوبئی، چین میں دسمبر 2019ء میں ظاہر ہوا تھا، اس سے چینی لوگوں کے خلاف نسل پرستی، غیر ملکیوں سے نفرت، امتیازی سلوک، تشدد، مشرقی ایشیائی اور جنوب مشرقی ایشیائی نسل کے لوگوں کے خلاف دنیا بھر میں تعصب میں اضافہ ہوا ہے۔[1][2][3][4][5][6][7][8][9]
مارچ 2020 کے آخر سے، یورپ اور امریکا میں تیزی سے بڑھتے ہوئے مریضوں کی اطلاع ہے، ان علاقوں کے سیاحوں اور تارکین وطن کو نسل پرستی اور نفرت و تعصب (زینو فوبیا) کا سامنا شروع ہو گیا ہے، مثال کے طور پر بھارت اور افریقی ممالک میں۔ان علاقوں سے سیاحوں اور تارکین وطن کو زینو فوبیا کا سامنا کرنا شروع ہو گیا ہے،[10] مثال کے طور پر ہندوستان اور افریقی ممالک میں[11][12]
افریقا
کیمرون
امریکی سفارت خانے نے امریکی شہریوں کو سفری انتباہ جاری کیا کہ انھیں " ۔ ۔ ۔ جملے کسنے اور آن لائن ہراساں کرنے، پتھر پھینکنے اور غیر ملکیوں کی زیر استعماکل گاڑیوں پر قبضہ کرنے،"[13] جیسے واقعات کا سامنے ہو سکتا ہے
مصر
قاہرہ میں جاپان کے سفارت خانے کے مطابق، اسٹور کلرک جاپانی صارفین کی خدمت کرنے میں ہچکچاتے رہے ہیں اور راہ چلتے جاپانیوں کو کورونا کہہ کر پکارا جا رہا ہے۔[14]
10 مارچ 2020ء کو اوبر کے ایک ڈرائیور کو گرفتا ر کیا گیا، اس ڈرائیو کی ایک وڈیو گرفتاری سے قبل وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ ایک چینی باشندے کو وائرس زدہ ہونے کے شبہ میں قائرہ کے ضلع معادی کی شاہراہ پر اپنی گاڑی سے زبردستی اتار رہا ہے۔ وڈیو میں، ایک آواز سنائی دے رہی ہے کہ وہ مذاق میں کہہ رہا ہے مصر میں کورونا وائرس کا پہلا کیس اور پھر وہی آواز ڈرائیور کو دعا دیتی ہے کہ خدا تمھارا حامی و ناصر ہو، حاجی! اسے باہر پھینک دو!۔ ویڈیو اپ لوڈ ہونے کے بعد اس واقعے سے مصریوں میں غم و غصہ پایا گیا۔ کچھ مصریوں نے اپنے ہوٹل میں اس چینی شخص کی عیادت کی اور اس واقعے پر اس سے معافی کا اظہار کیا، دھونس اور نسل پرستی کے رد عمل میں مقامی ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر اس واقعے کی مذمت کی گئی۔[15][16]
ایشیا
ایران
ایرانی حکومت نے اپنے ایک بیان میں ملک میں وبا کے پھلاؤ کا کا الزام مہیونیوں کو دیا۔ جب کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل پر الزام لگایا کہ یہ وائرس اس نے بطور کیمیائی ہتھیار ایران میں استعمال کیا ہے۔ ان بیانات کو سام دشمنی کے طور پر دیکھا گیا۔[17][18]
سعودی عرب
سعودی آرامکو کے ایک جنوبی ایشیائی کارکن کی تصویر بڑے پیمانے پر سماجی روابط کی ویب گاہ اور عالمی ذرائع ابلاغ میں کورونا وائرس نسل پرستی کی مثال کے طور پر وائرل ہوئی، اس تصویر میں ایک انسان جس کے چہرے پر حفاظتی نقاب (ماسک) ہے اور وہ ہیومن ہاینڈ سینٹائزر بنا ہوا ہے۔[19][20] متعلقہ ادارے نے بعد ازاں اس واقعے پر معذرت کر لی تھی۔[21]
جنوبی کوریا
فروری 2020ء میں، جنوبی کوریا میں، سؤل شہر کے مرکز میں واقع ریستوران کے داخلی دروازے پر، مبینہ طور پر سرخ چینی حروف میں یہ کہتے ہوئے اشارہ کیا گیا تھا: کسی چینی کو اجازت نہیں ہے۔[22] چینی نہیں کے بورڈ جنوبی کوریا بھر میں نظر آنے لگے ہیں اور کچھ کاروباری تمام غیر ملکیوں پر پابندی عائد کر رہے ہیں۔[23]
760،000 سے زیادہ جنوبی کوریائی شہریوں نے چینی سیاحوں کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد کرنے کے لیے، حکومت کو پیش کی گئی درخواست پر دستخط کیے ہیں۔[24][25] ڈیگو لالٹین فیسٹیول نے انگریزی میں ایک نوٹس شائع کیا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی کو ان کے تہوار میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔[26]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ "Fears of new virus trigger anti-China sentiment worldwide"۔ The Japan Times۔ 2 فروری 2020۔ 2020-02-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-01
- ↑ Alexandra Ma؛ Kelly McLaughlin (2 فروری 2020)۔ "The Wuhan coronavirus is causing increased incidents of racism and xenophobia at college, work, and supermarkets, according to Asian people"۔ Business Insider۔ 2020-02-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-03
- ↑ Stefano Pitrelli؛ Rick Noack (31 جنوری 2020)۔ "A top European music school suspended students from East Asia over coronavirus concerns, amid rising discrimination"۔ The Washington Post۔ 2020-02-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-04
- ↑ Austa Somvichian-Clausen (30 جنوری 2020)۔ "The coronavirus is causing an outbreak in America—of anti-Asian racism"۔ The Hill۔ 2020-02-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-09
- ↑ Nylah Burton (7 فروری 2020)۔ "The coronavirus exposes the history of racism and "cleanliness""۔ Vox۔ 2020-02-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-09
- ↑ Iqbal Nosheen (16 فروری 2020)۔ "'They yelled Coronavirus' – East Asian attack victim speaks of fear"۔ The Guardian۔ 2020-02-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-24
- ↑ "Covid-19 – One in seven people would avoid people of Chinese origin or appearance". Ipsos MORI (بزبان en-uk). Archived from the original on 2020-03-15. Retrieved 2020-02-25.
{حوالہ ویب}
: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link) - ↑ "Coronavirus fuels anti-Chinese discrimination in Africa"۔ ڈوئچے ویلے۔ 19 فروری 2020۔ 2020-03-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-01
- ↑ "Chinese industrial workers subject to mandatory coronavirus isolation in Ethiopia"۔ Panapress۔ 28 فروری 2020۔ 2020-03-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-01
- ↑ انتباہ حوالہ:
aljazeera200324083648362
کے نام کے حامل<ref>
ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔ - ↑ انتباہ حوالہ:
dw52862599
کے نام کے حامل<ref>
ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔ - ↑ http://www.rfi.fr/en/international/20200319-foreigners-feel-the-heat-of-kenya-s-coronavirus-fears-nairobi-covid-19-xenophobia-european-mzungu
- ↑ "Coronavirus: Expats fear abuse in Africa". DW.COM (بزبان برطانوی انگریزی). 20 Mar 2020. Retrieved 2020-03-20.
- ↑ "Coronavirus outbreak stokes anti-Asian bigotry worldwide". The Japan Times Online (بزبان امریکی انگریزی). 18 Feb 2020. ISSN:0447-5763. Archived from the original on 2020-02-18. Retrieved 2020-02-18.
- ↑ Ramadan Al Sherbini (13 مارچ 2020)۔ "Driver jailed for dumping Chinese man on highway over virus fears in Egypt"۔ گلف نیوز۔ 2020-03-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-12
- ↑ Khaled Shalaby؛ Huthifa Fayyad (10 مارچ 2020)۔ "'Racist': Outrage after Egyptian driver kicks out Asian passenger over corona panic"۔ Middle East Eye۔ 2020-03-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-13
- ↑ SETH FRANTZMAN (8 مارچ 2020)۔ "Iran's regime pushes antisemitic conspiracies about coronavirus"۔ J Post۔ 2020-03-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-24
- ↑ "Iran Pushes Anti-Semitic Theories on Coronavirus"۔ International Fellowship of Christians and Jews۔ 8 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-24
- ↑ Megha Rajagopalan۔ "The World's Most Valuable Company Used A Migrant Worker As A Human Hand Sanitizer"۔ Buzzfeed۔ 2020-03-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-12
- ↑ Ramadan Al Sherbini۔ "Coronavirus: Saudi Aramco says it's dismayed with 'human sanitiser'"۔ Gulf News۔ 2020-03-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-12
- ↑ Bryan Pietsch۔ "'Shocking contempt for human dignity': Saudi Aramco dressed up a migrant worker as a human hand sanitizer dispenser, and outraged people are calling the stunt racist and shameful"۔ Business Insider۔ 2020-03-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-12
- ↑ Quentin Fottrell۔ "'No Chinese allowed': Racism and fear are now spreading along with the coronavirus"۔ MarketWatch۔ 2020-02-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-02
- ↑ "Archived copy"۔ 2020-03-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-14
{حوالہ ویب}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link) - ↑ "Not Enough Doctors in Daegu: As Virus Cases Rise, South Korea's Response Is Criticized"۔ The Wall Street Journal۔ 24 فروری 2020۔ 2020-02-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-29
- ↑ Hyonhee Shin؛ Sangmi Cha (28 جنوری 2020)۔ "South Koreans call in petition for Chinese to be barred over virus"۔ Reuters۔ 2020-01-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-03
- ↑ "Archived copy"۔ 2020-03-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-10
{حوالہ ویب}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)