کی می گائیو

君が代
اردو: جاپان کا قومی ترانہ
کی می گائیو
کی می گائیو کی موسیقی

राष्ट्रीय ترانہ  جاپان
مصنفنامعلوم, سن 794-1185 کے دور سے رائج
موسیقییوسیشا اوکو, اکسوری ہاکشاری, فرانز کرٹ، 1880
منتخب1999 (1868 سے قومی ترانے کے طور پر استعمال ہو رہا ہے)
نمونہ موسیقی
noicon

كمگايو (جاپانی: 君 が 代، معنی: ماهراج کا راج) جاپان کا قومی ترانہ ہے۔ یہ دنیا کے سارے قومی ترانو میں سے سب سے چھوٹے والوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ دنیا کے سارے قومی ترانو میں اسی کی تخلیق سب سے پرانی ہے۔

بول

بنیادی
نقل حرفی
ترجمہ
君が代は
千代に八千代に
さざれ石の
いわおとなりて
こけの生すまで
کی-می گائیووا
چی یو-نی یاچی یو-نی
سازارے-اِشی-نو
اِوا-او تو نا ری تو
کوکے نو موسو مادے
آپ کا راج
ہزار،آٹھ ہزار سالوں تک رہے
جب تک چھوٹے کنکر
جڑ کر چٹانیں بن جائیں
اور سوار 1 سے ہرے ہو جائیں
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔