گوتھم شہر

گوتھم سٹی امریکی کامکس کا ایک فرضی شہر ہے جس میں بیٹ مین اپنے شہر کے دشمنوں سے لڑتا ہے اور اپنے شہر کو بچانے کی خاطر جان کی بازی لگانے سے بھی نہیں ڈرتا۔ بیٹ مین ورسز سپر مین فلم میں سپر مین بھی اس شہر میں کچھ وقت کے لیے آتا ہے۔