ہیرودیس اغریپا (Herod Agrippa) جسے ہیرودیس یا اغریپا اول (Agrippa I) بھی کہا جاتا ہے، پہلی صدیعیسوی میں ہیرودیسی خاندان کا ایک بادشاہ تھا، جو ہیرودیس عظیم کا پوتا تھا۔[1]
حوالہ جات
↑Charles Peter Mason (1867)، "Agrippa, Herodes I"، در William Smith (مدیر)، Dictionary of Greek and Roman Biography and Mythology، Boston: Little, Brown and Company، ج 1، ص 77–78، 2006-05-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-10