عیسوی تقویم
عیسوی تقویم (Gregorian Calendar: انگریزی) جسے اردو میں سال کے بعد 'ء' سے دکھایا جاتا ہے (مثلاً 2007ء)، یہ وہ تقویم ہے جس میں وقت کا حساب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے لگایا جاتا ہے۔ اگر چہ اس بات میں واضح اختلاف ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کا سال کیا تھا۔ اس تقویم میں زمانے کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں ہوتی رہی ہیں لیکن پوپ گریگوری تیرہ نے سولہویں صدی میں تاحال آخری قابلِ ذکر تبدیلی کر کے اس تقویم کو درست کر دیا تھا۔ اسی وجہ سے یہ تقویم، گریگورین تقویم کہلاتی ہے۔
تفصیل
گریگورین تقویم کو بارہ مہینوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ گریگورین تقویم کا سال 365 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے لیکن لیپ سال میں فروری کا مہینہ 29 دنوں کا ہوتا ہے۔ اس وجہ سے لیپ سال میں دنوں کی تعداد 366 ہوتی ہے۔
شمار | نام | دن |
---|---|---|
1 | جنوری | 31 |
2 | فروری | 28 یا 29 |
3 | مارچ | 31 |
4 | اپریل | 30 |
5 | مئی | 31 |
6 | جون | 30 |
7 | جولائی | 31 |
8 | اگست | 31 |
9 | ستمبر | 30 |
10 | اکتوبر | 31 |
11 | نومبر | 30 |
12 | دسمبر | 31 |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
کلیدی نظریات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
پیمائش اور پیمانے |
| ||||||
گھنٹا |
| ||||||
| |||||||
|
| ||||||
فلسفہ وقت |
| ||||||
انسانی تجربہ اور وقت کا استعمال |
| ||||||
وقت |
| ||||||
متعلقہ موضوعات | |||||||
نظام |
| ||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مستعمل |
| ||||||
مزید مختصر مستعمل |
| ||||||
تاریخی |
| ||||||
بلحاظ مخصوصیت |
| ||||||
Proposals |
| ||||||
Fictional |
| ||||||
Displays and applications |
| ||||||
Year naming and numbering |
| ||||||
List of calendars |
کلیدی موضوعات | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| ||||||||
تقویم |
| ||||||||
فلکیاتی وقت |
| ||||||||
ارضیاتی وقت |
| ||||||||
آثاریاتیطریقہ کار |
| ||||||||
جینیاتی طریقہ کار | |||||||||
لسانیاتی طریقہ کار |
| ||||||||
متعلقہ موضوعات |
| ||||||||
|
وقت کی پیمائش اور معیارات | |
---|---|
اہم مضامین |
|
بین الاقوامی معیار |
|
متروک معیارات |
|
طبیعیات میں وقت |
|
فن گھڑی سازی |
|
کیلنڈر | |
آثار قدیمہ اور ارضیات |
|
Astronomical chronology |
|
وقت کی اکائیوں | |
متعلقہ موضوعات |
|