یارن

ناورو پارلیمنٹ
ناورو میں یارن کا مقام

یارن (Yaren) بحر الکاہلی قوم ناورو کا ضلع اور حلقہ ہے یہ ناورو کا دارالحکومت بھی ہے۔