26 رمضان

پچیس اور ستائیس رمضان کے بیچ کا دن

واقعات

۔ حضورﷺ کی غزوہ تبوک سے واپسی ہوئی ۔

927ھ ۔ سلطان سلیمان قانونی نے بلغراد فتح کیا ۔

1021ھ ۔ سلطنت عثمانیہ اور صفوی سلطنت کے درمیان نو سال سے جاری جنگوں کا اختتام ۔

1102ھ ۔ سلطان سلیمان ثانی کے بعد ان کے بھائی سلطان احمد ثانی تخت پر بیٹھے ۔

1319ھ ۔ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود نے الریاض کو آل رشید سے واپس لے کر اپنی حکومت میں داخل کی ۔

1336ھ ۔ سلطان محمد خامس کے بعد محمد سادس تخت نشین ہوئے ۔

1353ھ ۔ مصطفی کمال نے اتاترک (یعنی ترکوں کا باپ) سے خود کو ملقب کیا ۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

ستائیسویں کی میلاد