ابن ایاس

ابن ایاس
(عربی میں: مُحمَّد بن أحمد بن إياس الحنفي الجركسي الناصري القاهري ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1448ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1524ء (75–76 سال)[8][2][4][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ جلال الدین سیوطی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں بدائع الزھور فی وقائع الدھور   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد ابن ایاس (جون 1448ء- دسمبر 1522ء) مصری تاریخ کے ایک اہم مؤرخ ہیں۔[12] ابن ایاس مصر پر عثمانی حملے کے چشم دید گواہ تھے۔

ابن ایاس اصل میں ادیگی قوم سے تھے، ان کو اُس دور کے واقعات کے لیے ایک اہم ماخذ کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔[13] وہ مملوک میں سے تھے اور اُن کی کتاب 'بدائع الزهور في وقائع الدهور' متعدد نسخوں میں شائع ہوئی ہے۔[13]

کام

ابن ایاس مصر کی چھ جلدوں کی تاریخ کے مصنف تھے، مجموعی طور پر ان کی تعداد 3000 صفحات پر مشتمل ہے جس کا نام بدائع الزهور في وقائع الدهور ہے۔[14]

حوالہ جات

  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118928465 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12988617z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL173438A?mode=all — بنام: Ibn Iyās — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/ibn-iyas/ — بنام: IBN IYĀS — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: 1448-ca 1524 Muḥammad ibn Aḥmad ibn Iyās — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/62932 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/21144 — بنام: Ibn Iyās
  7. این یو کے اے ٹی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=1207&url_prefix=http://nukat.edu.pl/aut/&id=n2009149154 — بنام: Muhammad ibn Ahmad Ibn Iyâs
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118928465 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اپریل 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/26000 — بنام: Muḥammad ibn Aḥmad Ibn Iyās
  10. آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/823509 — بنام: Ibn Iyās — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12988617z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. "Gamal al-Ghitani; Winner of the Greatest French Prize for Translated Literature"۔ Egypt State Information Service۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2008-12-11{حوالہ ویب}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)
  13. ^ ا ب "Ibn Iyās"۔ Encyclopaedia of Islam, Second Edition. Brill
  14. جيار، مدحت. (2007)۔ <>.۔ الهيئة المصرية العامة للكتاب،۔ ص 91۔ ISBN:977-419-623-6۔ OCLC:621653566