ابن ندیم
ابن ندیم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10ویں صدی بغداد |
تاریخ وفات | سنہ 995ء (-6–-5 سال)[1] |
شہریت | دولت عباسیہ [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | کتب فروش ، کتابیات ساز ، مورخ ، مصنف |
کارہائے نمایاں | الفہرست |
درستی - ترمیم |
محمد بن اسحٰق بن ندیم (وفات: 995ء) جو ابن ندیم کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کا پورا نام ابوالفراج محمد ابن اسحاق الندیم تھا۔ ابن ندیم بغداد کے باشندے تھے۔ اس نے عربی زبان کی پہلی انسائیکلو پیڈیا الفہرست تصنیف کی۔[3] الفہرست میں بے شمار مصنفوں کی اور ان کتب کا ذکر ہے جو اب ناپید ہو چکی ہیں۔ ابن ندیم 10 ویں صدی عیسوی کے عرب تھے۔[4][5] ابن ندیم خلیفہ ہارون الرشید کے دربار میں ایک مستند موسیقار کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے۔
حوالہ جات
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR — مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 6 — صفحہ: 29
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/khwztdt35vmv9mv — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 8 جولائی 2013
- ↑ "FEHREST"۔ Encyclopædia Iranica
- ↑ Reynold Alleyne Nicholson (1953)۔ A Literary History of the Arabs (بزبان انگریزی)۔ Library of Alexandria۔ صفحہ: 362۔ ISBN 978-1-4655-1022-8
- ↑ Gray, Louis Herbert (1915), Iranian material on the Fihrist (3/1 ed.), Le Muséon, p. 24–39