ابو الفداء

ابو الفداء
(عربی میں: إسماعيل بن علي بن محمود بن مُحمَّد بن عُمر بن شاهنشاه الأيُّوبي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: أبو الفداء ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش اکتوبر1273ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 اکتوبر 1331ء (57–58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حماۃ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ جغرافیہ دان [3]،  مورخ ،  ماہر فلکیات ،  منجم ،  سیاست دان ،  حاکم ،  مصنف [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان کردی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اسلامی فلسفہ ،  جغرافیہ ،  تاریخ اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو الفداء عرب مورخ تھا۔ دمشق میں پیدا ہوا۔ صلیبی جنگوں میں عیسائیوں کے خلاف جنگ میں حصہ لیا۔ 1301میں شام کے ایک علاقے کا گورنر بھی رہا۔ کئی کتب تصنیف کیں۔ جن میں تاریخ البشر ﴿ قبل از اسلام سے آٹھویں صدی ہجری تک﴾ اور تقویم البلدان ﴿علم جغرافیہ﴾ بہت مشہور ہیں۔

حوالہ جات

  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/118500333 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط: https://d-nb.info/gnd/118500333 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ — ربط: بی این ایف - آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2016
  4. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library