باجرہ

باجرہ

باجرہ (Millet) انتہائی متغیر چھوٹے دانہ گھاس کا ایک گروہ ہیں۔ اس کی فصل وسیع پیمانے پر بطور اناج کی جاتی ہے۔

تصاویر

پیداوار

چوٹی کے دس پیداکار 2010
ملک پیداوار (ٹن) ذیلی حاشیہ
 بھارت 8,810,000
 نائجیریا 4,884,890
 نائجر 2,677,860
 مالی 1,390,410
 چین 1,225,579
 برکینا فاسو 970,927
 یوگنڈا 841,000
 سینیگال 810,121
 چاڈ 708,695 Im
 سوڈان 630,000
 ایتھوپیا 560,030
 دنیا 26,706,849 A
* = غیر سرکاری اعداد و شمار | [ ] = سرکاری اعداد و شمار | A = سرکاری شامل ہو سکتے ہیں , نیم سرکاری یا اندازے کے مطابق اعداد و شمار
F = ادارہ برائے خوراک و زراعت اندازے کے مطابق | Im = ادارہ برائے خوراک و زراعت طریقہ کار کی بنیاد پر اعداد و شمار | M = دستیاب نہیں اعداد و شمار

ماخذ: ادارہ برائے خوراک و زراعت[1]

حوالہ جات

  1. "Major Food And Agricultural Commodities And Producers - Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-17