باڈا
ڈویلپر | سیمسنگ الیکٹرانکس |
---|---|
زبان تحریر | تزت، C, سی++, Java |
آپریٹنگ سسٹم خاندان | لینکس |
فعالی حالت | موجودہ |
سورس ماڈل | مفتوح مصدر + ملکیتی |
ابتدائی رلیز | 20 ستمبر 2008ء | ء
تازہ ترین ریلیز | 2.0.5 SDK / مارچ 15، 2012 |
کرنل قسم | لینکس کرنل |
طے شدہ یوزر انٹرفیس | گراف |
رسمی ویب سائٹ | www |
باڈا ذکی محمولات (انگریزی: Smartphone) اور لوحی کمپیوٹرز (انگریزی: Tablet Computer) کے لیے ایک محمول اشتغالی نظام ہے -
اسے سیمسنگ الیکٹرانکس نے تیار کیا-
باڈا کوریائی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی سمندر کے ہیں -
سیمسنگ مبینہ طور پر اسے ایک مفتوح مصدر اشتغالی نظام کے طور پر جاری کرنے پر غور کر رہی ہے -
تاریخ
سب سے پہلے فروری 2010 ء میں بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس میں سیمسنگ ویو باڈا اشتغالی نظام کے ساتھ نمائش کے لیے پیش کیا گیا-
نسخہ
سیمسنگ S8500 ویو باڈا اشتغالی نظام کے نسخہ 1.0 کے ساتھ پیش کیا گیا تھا- مگر اس کے بعد جلد ہی سیمسنگ نے نسخہ 1.0.2 کا اعلان کر دیا-
سیمسنگ اطلاقی سافٹ ویئر
سامسنگ ویو کے ساتھ ہی سیمسنگ نے ایک بین الاقوامی باڈا اطلاقی سافٹ ویئر پلیٹ فارم بنایا-
تنقید
تمام آواز بدوش دستور انٹرنیٹ (VoIP) وائی فائی (Wi-Fi) کے ساتھ استعمال پر رکاوٹ تھی جس کا مطلب ہے مقبول اسکائپ کو استعمال نہیں کیا جا سکتا تھا- مارچ 2011ء میں اس پابندی کو ہٹا دیا گیا تھا-
حوالہ جات
بیرونی روابط
- باڈاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bada.com (Error: unknown archive URL)
- باڈا مصنع لطیفی ترقی دہندہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ developer.bada.com (Error: unknown archive URL)
- سیمسنگ اطلاقی سافٹ ویئر آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ samsungapps.com (Error: unknown archive URL)
- باڈا کی تاریخآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bada.com (Error: unknown archive URL)