دہواری زبان

دہواری
Dehwari
دهواری
تلفظنامعلوم
مقامی بلوچستان صوبہ: قلات اور مستونگ
مقامی متکلمین
14,600 (2004)
ابتدائی شکل
قدیم فارسی
  • میانہ فارسی
فارسی-عربی حروف تہجی
زبان رموز
آیزو 639-3deh
گلوٹولاگdehw1238[1]

دہواری زبان (انگریزی: Dehwari language) فارسی زبان کی بگڑی ہوئی ایک شکل ہے جسے بلوچستان، پاکستان میں تقریباً 14,000 افراد بولتے ہیں۔ دہواری بولنے والے پاکستان میں ضلع مستونگ، ضلع خضدار، ضلع نوشکی، ضلع خاراندالبندین اور ضلع قلات میں مرکوز ہیں۔

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "دہواری"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {حوالہ کتاب}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)