پرگی زبان
پرگی | |
---|---|
Purigi, Purki | |
دیس | بھارت, پاکستان |
94,000 (2011 census) | |
چینی۔تبتی
| |
فارسی-عربی حروف تہجی تبتی حروف تہجی | |
رموزِ زبان | |
آیزو 639-3 | prx |
ایایلپی | Purik |
پورگی ایک تبتی زبان ہے جو پاکستانی بلتستان اور ہندوستانی لداخ کے علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ اسے کشمیر کی تاریخی پوریگپا کمیونٹی بولی جاتی ہے۔ پورگی لداخی کے مقابلے بلتی سے زیادہ قریب ہے۔ [1] گلگت پے بھی بھولی جاتی ہے۔
حوالہ جات
- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2011-06-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-09