دیوتا گب

گب
Geb
آسمانوں کی دیوی نوت اور دیوتا گب سانپ کے سر والا
زمین کا دیوتا
والدینشو اور تفنوت
ہم مادر پدرنوت
رفیق حیاتنوت

گب (Geb) زمین کا دیوتا اور عين شمس کے عظیم تسعی دیوتاوں میں سے ایک ہے۔